پرچم

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا – محرم الحرام کے آغاز کی مناسبت سے جون 2025 کے آخر میں کشمیر کے شیعہ آبادی والے علاقوں کی سڑکوں اور حسینیہ جات میں پرچم ِ عزا لہرانے کی تقاریب منعقد ہوئیں۔
خبر کا کوڈ: 3518722    تاریخ اشاعت : 2025/06/30

ایکنا: آستانہ مقدس علوی کی جانب سے ایام عید سعید غدیر خم پر 75 پرچم تیار کیا گیا ہے جو مختلف مقدس مقامات کے علاوہ دنیا کے بیالیس ممالک میں لہرایا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3518595    تاریخ اشاعت : 2025/06/04

ماه ربیع‌الاول کے آغاز پر مشھد مقدس میں گنبد حرم مطهر امام رضا (ع) کے سیاہ پرچم کو سبز پرچم سے تبدیل کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517055    تاریخ اشاعت : 2024/09/07

اربعین امام حسین علیہ السلام کے حوالے سے پیدل روی کے راستوں میں ایک خوبصورت ترین منظر پرچم وں اور علموں کی موجودگی ہے جو عاشقان اباعبدالله الحسین(ع) کےہاتھوں میں ہیں اور وہ ان پرچم وں کے ساتھ کربلاء معلی کی سمت گامزن ہے.
خبر کا کوڈ: 3516944    تاریخ اشاعت : 2024/08/19

ایکنا: ماہ محرم کی آمد کے ساتھ ہی کے ساتھ ہی مختلف مقدس مقامات پر خصوصی تقریب کے دوران امام حسین علیہ السلام کے ماتمی پرچم لہرائے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3516719    تاریخ اشاعت : 2024/07/12

ایکنا: ماہ محرم کے آغاز کے ساتھ ہی، حضرت ابوالفضل العباس (ع) کے روضہ کے گنبد کے سرخ پرچم کو اتارکر اس حرم کے اوپر عزائیہ پرچم نصب کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516709    تاریخ اشاعت : 2024/07/09

جشن غدیر کی مناسبت سے
ایکنا: آستانہ علوی کے مطابق جشن غدیر کے حوالے سے عراق سمیت بارہ دیگر یورپی ممالک میں غدیری علم لہرایا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3516616    تاریخ اشاعت : 2024/06/22

ایکنا: ڈنمارک کے بادشاہ نے فلسطین کا پرچم اٹھا کر غزہ کی لوگوں سے یکجہتی کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516380    تاریخ اشاعت : 2024/05/13

ایکنا: ایام شهادت حضرت امیر المؤمنین (ع) کی مناسبت سے صحن مطهر حرم حضرت علی (ع) میں علم عزا نصب کرنے کی تقریب منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3516125    تاریخ اشاعت : 2024/03/30

ایکنا: بین الاقوامی نمایش کے دوسرے دن حرم امام حسین(ع) کے پرچم کو آستانے حسینی اسٹال پر نصب کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516081    تاریخ اشاعت : 2024/03/23

غزہ میں وحشیانہ بربریت اور المعدانی ہستپال کو اڑانے کے حوالے سے مشھد مقدس میں واقع حرم امام زضا (ع) کے گنبد کے پرچم کو تبدیل کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515133    تاریخ اشاعت : 2023/10/19

ماه ربیع الأول کی آمد پر گنبد امام حسین (ع) کو محرم و صفر کی عزاداریوں کے بعد تبدیل کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514966    تاریخ اشاعت : 2023/09/18

ایکنا تھران: «مدی العالم» ٹوئٹر اکاونٹ میں اپ لوڈ ویڈیو سے معلوم ہوتا ہے جنوبی لبنان کے مقبوضہ علاقے میں اسرائیلی اڑے کے سامنے امام حسین (ع) کا علم نصب کردیا گیا ہے جہاں حالات انتہائی کشیدہ بتایے جاتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3514731    تاریخ اشاعت : 2023/08/06

سعودی عرب میں اسلامی شناخت ختم کرنے پر اسلامی اور مذہبی طبقے کی جانب سے شدید خدشات ظاہر ہونے کا اندیشہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511295    تاریخ اشاعت : 2022/02/12

بین الاقوامی گروپ: فلسطینی اتھارٹی کے مطابق فلسطینی پرچم مسجدالاقصی اور بیت المقدس میں مقدس کلیسا پر لہرایا جائے گا
خبر کا کوڈ: 3383849    تاریخ اشاعت : 2015/10/11

بین الاقوامی گروپ: فلسطینیوں نے اقوام متحدہ پر پرچم لہرانے کا مطالبہ کردیا
خبر کا کوڈ: 3353358    تاریخ اشاعت : 2015/08/29

بین الاقوامی گروپ: قوی امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ اگلے سال اقوام متحدہ کے سامنے نصب دیگر ممالک کے پرچم وں میں فلسطینی پرچم بھی شامل ہوگا
خبر کا کوڈ: 3349461    تاریخ اشاعت : 2015/08/21

بین الاقوامی گروپ: شہدائے قطیف کے تشیع جنازے میں بڑی تعداد میں «یا حسین (ع)» کے پرچم وں کے ساتھ عوام کی شرکت
خبر کا کوڈ: 3308018    تاریخ اشاعت : 2015/05/26

بین الاقوامی گروپ: داعش نے دھمکی دی ہے کہ روم پر حملے کرکے کھیتولک کلیسا پر داعش کا پرچم نصب کیا جائے گا
خبر کا کوڈ: 1460855    تاریخ اشاعت : 2014/10/17

بین الاقوامی گروپ: حرم مطھر امام حسین(ع) اور امام رضا(ع) میں پرچم تبادلے کی تقریب کربلاء میں منعقد ہوئی
خبر کا کوڈ: 1451074    تاریخ اشاعت : 2014/09/17