تلاوت سوره انبیاء قاری حسین فردی کی آواز میں+ ویڈیو

IQNA

تلاوت سوره انبیاء قاری حسین فردی کی آواز میں+ ویڈیو

ایکنا: بین الاقوامی ایرانی قاری نے سوره انبیاء و سوره توحید کی تلاوت بین الاقوامی قراء کی فکری ہم آہنگی کی نشست میں کی ہے۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی قراء کی آٹھویں فکری ہم آہنگی نشست میں ایرانی قاری حسین فردی نے تلاوت کا اعزاز حاصل کیا۔


اس نشست جو تھران میں منعقد ہوئی اس میں ایرانی قاری نے سورہ مبارکہ انبیاء کی تلاوت کی ہے۔/

 

ویڈیو کلیپ:

 

ویڈیو کا کوڈ

 

4235227

 

 

ٹیگس: تلاوت ، ایران ، قاری