ہفتہ وحدت پر حافظ شیرازی کے مزار پر قرآنی محفل

IQNA

ہفتہ وحدت پر حافظ شیرازی کے مزار پر قرآنی محفل

ایکنا: هفته وحدت، پر عالمی شہرت یافتہ شاعر حافظ شیرازی کے مزار پر قرآنی محفل منعقد ہوئی جس میں ایران کے بین الاقوامی قاری سید جواد حسینی اور قاری علی نجفی قاری نے تلاوت کی۔
 

 

ٹیگس: حافظ ، شیرازی ، قرآن