ایکنا: هفته وحدت، پر عالمی شہرت یافتہ شاعر حافظ شیرازی کے مزار پر قرآنی محفل منعقد ہوئی جس میں ایران کے بین الاقوامی قاری سید جواد حسینی اور قاری علی نجفی قاری نے تلاوت کی۔
خبر کا کوڈ: 3517154 تاریخ اشاعت : 2024/09/23
بین الاقوامی گروپ: آیت اللہ العظمی مکارم نے خبردار کیا کہ شیعہ علماء کے خلاف اقدام کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی
خبر کا کوڈ: 3394966 تاریخ اشاعت : 2015/10/26
بین الاقوامی گروپ:درسہ حجتیہ قم المقدس کے مطہری ہال میں مفتی جعفر حسینؒ کی برسی کی تقریب سے خطاب میں ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری سیاسیات کا کہنا تھا کہ پاکستان میں اہل تشیع کو اچھوت بنا دیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3358159 تاریخ اشاعت : 2015/09/05
بین الاقوامی گروپ:آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کی جانب سے لکھا گیا شیخ الازہر ڈاکٹر احمد الطیب کے نام خط کے جواب میں شیخ الازہر نے موصوف کو مکمل احترام کے ساتھ دئیے جواب میں مذکورہ خط کا شکریہ ادا کیا اور اسلامی اتحاد کی اہمیت پر تاکید کی
خبر کا کوڈ: 3353232 تاریخ اشاعت : 2015/08/28