ایکنا: رهبر معظم انقلاب کے قرآنی مطالبات ، حفظِ قرآن پہلا قدم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518782 تاریخ اشاعت : 2025/07/12
ایکنا: حماده محمد السید خطاب، مصری حافظ قرآن مصری نےمسجد الحرام میں منعقدہ حجاج قرآنی مقابلوں میں پہلا مقام حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518627 تاریخ اشاعت : 2025/06/11
ایکنا: وزیر اوقاف مصر حافظ انور پاشا امام جماعت و خطیب اداره اوقاف بحیره مصر کی حوصلہ افزائی کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3518584 تاریخ اشاعت : 2025/06/02
ایکنا: انس ربیع، مصری بچہ جو قرآن کریم کا حافظ ہے، نے شیخ الازہر کی کرسی پر بیٹھ کر ان کی موجودگی میں اور علمائے ازہر کے سامنے اسلامی متون کی قرائت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518512 تاریخ اشاعت : 2025/05/20
ایکنا: نابینا مصری بچے کی عمدہ تلاوت نے مصریوں کو حیرت زدہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3518418 تاریخ اشاعت : 2025/05/03
ایکنا: تقریب الجزایر کے قرآنی فاونڈیشن کے تعاون سے جامع مسجد میں منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3517886 تاریخ اشاعت : 2025/01/28
رودکی کی برسی پر؛
ایکنا: رودکی سمرقندی فارسی ادبیات کا چمکتا ستارہ تھا جو آٹھ سال کی عمر میں حافظ قرآن بنے اور شاعری بھی شروع کردی۔
خبر کا کوڈ: 3517701 تاریخ اشاعت : 2024/12/25
ایکنا: الازهر اسلامی مرکز نے مصری حافظ ہ «سعاد رجب المزین»، کی ایکسڈینٹ میں وفات پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517647 تاریخ اشاعت : 2024/12/16
قومی مقابلوں کے قاری:
ایکنا: نابینا حافظ قرآن علیرضا خدابخش نے تبلیغ قرآن کو زندگی کا عظیم ترین مقصد قرار دیا اور اس میں کامیابی کی آرزو کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517641 تاریخ اشاعت : 2024/12/15
ایکنا: وزیر اوقاف مصر نے مصر کی معروف حافظ ہ قرآن «سعاد رجب المزین»، کی وفات پر جو اپنی والدہ کے ساتھ ایکسیڈنٹ میں جان بحق ہوئی تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517635 تاریخ اشاعت : 2024/12/14
قومی مقابلوں کا فاینل مرحلہ:
ایکنا: رقیه رضایی، حافظ ہ قرآن کا کہنا ہے کہ وادی قرآن میں جسقدر آپ قدم رکھتے جائیں گے پیاس بڑھتی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 3517593 تاریخ اشاعت : 2024/12/08
ایکنا: لیبیائی حافظ «صهیب محمد عبدالکریم جبریل»، کی سورہ مائدہ کی تلاوت وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517533 تاریخ اشاعت : 2024/11/27
سینتالیسویں قومی قرآنی مقابلوں کے پوزیشن ہولڈرز
ایکنا: ایران کے صوبہ آذربایجان کے حافظ فائنل میں پہنچنے سے قبل ترکی میں ایک اور کارنامے کی کوشش کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517501 تاریخ اشاعت : 2024/11/23
ایکنا؛ مراکش جیلوں کے امور کے مطابق جیلوں میں تیرہ ہزار قیدی حافظ قران بن چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517466 تاریخ اشاعت : 2024/11/16
سیدفتحالله مجتبایی سے گفتگو:
ایکنا: استاد فتحالله مجتبایی، کتاب «شرح شکن زلف» کے مصنف کا خیال ہے کہ حافظ شیرازی کا فوکس عشق اور ظاہری ریا و دینداری کی مذمت کرنا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3517272 تاریخ اشاعت : 2024/10/14
ایکنا: معروف قرآنی پروگرام «محفل» حافظ شیرازی کے دن پر حافظ کے مزار پر منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3517270 تاریخ اشاعت : 2024/10/13
ایک محقق کی کاوش
ایکنا: قرآنی محقق اور حافظ حجتالاسلام علی رجبی؛ تدبر قرآن کے حوالے سے اب تک ۷۰ اینفوگرافی بنا چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517172 تاریخ اشاعت : 2024/09/26
ایکنا: هفته وحدت، پر عالمی شہرت یافتہ شاعر حافظ شیرازی کے مزار پر قرآنی محفل منعقد ہوئی جس میں ایران کے بین الاقوامی قاری سید جواد حسینی اور قاری علی نجفی قاری نے تلاوت کی۔
خبر کا کوڈ: 3517154 تاریخ اشاعت : 2024/09/23
ایکنا: صہیونی فوجیوں نے شیما جمال نعیم کو غزہ میں بیدردی سے قتل کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516156 تاریخ اشاعت : 2024/04/05
ایکنا قاہرہ: معذور مصری جوان نے مسلسل کاوش سے قرآن مجید حفظ کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515411 تاریخ اشاعت : 2023/12/04