قرآنی کیمونٹی سردار شهید حزب الله کے سوگ میں

IQNA

قرآنی کیمونٹی سردار شهید حزب الله کے سوگ میں

قرآنی کیمونٹی  سردار شهید حزب الله کے سوگ میں
ایکنا –«لشکر قرآنی قدس» کے عنوان سے طلباء، اساتذہ اور قرآنی ایکٹویسٹوں کا اجتماع تھران میں منعقد ہوا۔ شرکاء نے سید حسن نصرالله کے قتل کی مذمت کی اور رھبر معظم سے تجدید بیعت کیا۔