تھران

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: شهید احسان ذاکری جو ایک سپاہی اور ایکنا نیوز کا سابق کارکن تھا انکو امامزاده علی‌اکبر(ع) چیذر تهران میں سپرد خاک کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518710    تاریخ اشاعت : 2025/06/29

قرآنی اجلاس میں؛
ایکنا: قرآنی اساتذہ کی فکری نشست میں، قرآنی مقابلوں کی بازآفرینی اور تمدنی شناخت کی مضبوطی پر زور دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518557    تاریخ اشاعت : 2025/05/28

وزیر علوم:
ایکنا: ابھرتی اور ترقی پذیر معیشتیں مصنوعی ذہانت (AI) کے حیرت انگیز فوائد سے فائدہ اٹھانے کے لیے کم تیاری رکھتی ہیں، یہ خدشہ موجود ہے کہ مصنوعی ذہانت کے فوائد دنیا میں منصفانہ طور پر تقسیم نہیں ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3518507    تاریخ اشاعت : 2025/05/20

قرآنی استاد کو وداع کی رپورٹ
ایکنا: قرآنی استاد عبدالرسول عبایی کی تدفین پر انکو وداع کرنے کی تقریب حسینہ کربلائی تھران میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3518309    تاریخ اشاعت : 2025/04/12

ایکنا: بتیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش کا آغاز تھران کے امام خمینی کمپلیکس میں بدھ سے ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518100    تاریخ اشاعت : 2025/03/06

ایکنا: انقلاب کی چھیالیسویں سالگرہ پر ایرانی عوام کی پرجوش شرکت کو عالمی میڈیا پر نمایاں کوریج ملی۔
خبر کا کوڈ: 3517961    تاریخ اشاعت : 2025/02/11

یوم انقلاب پر ایرانی عوام کی ریلی؛
ایکنا: تھران کے عوام نے انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر بھرپور شرکت اور بانی انقلاب امام (ره) سے تجدید بیعت کے ساتھ دشمن کی دھمکیوں کے خلاف نعرے لگائے۔
خبر کا کوڈ: 3517960    تاریخ اشاعت : 2025/02/11

نامور استاد کی یاد؛
ایکنا: راغب مصطفی مصطفی غلوش کو «افلاطون الحان قرآنی» قاری کا لقب دیا گیا جو آج سے نو سال قبل انہی دنوں ستتر سال کی عمر میں رخصت ہوئے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517921    تاریخ اشاعت : 2025/02/05

نماز جمعه کے بعد؛
ایکنا: غزہ کامیابی ریلی تھران کے مختلف علاقوں میں نکالی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3517824    تاریخ اشاعت : 2025/01/18

ایکنا: تھران میں تاریخی قصر سعدآباد جو اس علاقے کے اہم ترین باغات میں شمار ہوتا ہے البرز پہاڑی سلسلے میں واقع ہے اور اس عمارت میں میوزیم، اور دیگر قابل دید مقامات موجود ہیں اور موسم خزاں میں یہاں کے مختلف رنگ نظر آتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517536    تاریخ اشاعت : 2024/11/27

ایکنا: معروف قاری علی‌اکبر ملکشاهی، قرآنی مرکز کا جشن ختم قرآن تھران کی مسجد جامع پیامبر اعظم(ص) میں منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517481    تاریخ اشاعت : 2024/11/18

بین الاقوامی «مکتب نصرالله» سیمینار ایرانی اسپیکر محمدباقر قالیباف کے خطاب کے ساتھ تہران میں شروع ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517432    تاریخ اشاعت : 2024/11/10

ایکنا: ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کی کاوشوں سے بین الاقوامی کانفرنس کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517397    تاریخ اشاعت : 2024/11/04

ایکنا" یوم‌الله ۱۳ آبان کی ریلی «راهیان قدس» کے عنوان سے تھران اور دیگر شہروں میں نکالی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3517394    تاریخ اشاعت : 2024/11/04

آیت‌الله کعبی:
ایکنا: مجلس خبرگان کے رکن نے استکبار سے مقابلے پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ اس کی جڑیں جہاد فی سبیل اللہ میں رکھی ہیں کیونکہ استکبار ترقی، انصاف، استقلال کی راہ میں رکاوٹ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517393    تاریخ اشاعت : 2024/11/04

عبداللهیان؛
ایکنا: سولویں بین الاقوامی خواتین اسکالرز سیمینار میلاد ٹاور تھران میں منعقد ہورہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517330    تاریخ اشاعت : 2024/10/23

تھران میں شارٹ فلم فیسٹیول
ایکنا: شارٹ فلم «صبح تک» کے ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ میڈیا پر صہیونی تسلط کی وجہ سے مزاحمتی فلم مغرب تک نہیں پہنچتی۔
خبر کا کوڈ: 3517324    تاریخ اشاعت : 2024/10/22

دفاع مقدس فلم سٹی بیس سال قبل ایران-عراق جنگ بارے فلم بنانے کے حوالے سے قائم کیا گیا۔ بہت سی تاریخی اور جنگی مذہبی فلمیں یہی پر بن چکی ہیں، سینمائی سٹی تهران قم ہائے وے اور تھران سے پچیس کیلومٹر کے فاصلے پر ۵۵۰ ایکڑ پر بنایا گیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3517317    تاریخ اشاعت : 2024/10/21

ایکنا: شهید عباس نیلفروشان کی تشیع جنازہ تھران کے میدان امام حسین(ع) میں ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3517287    تاریخ اشاعت : 2024/10/16

ایکنا –«لشکر قرآنی قدس» کے عنوان سے طلباء، اساتذہ اور قرآنی ایکٹویسٹوں کا اجتماع تھران میں منعقد ہوا۔ شرکاء نے سید حسن نصرالله کے قتل کی مذمت کی اور رھبر معظم سے تجدید بیعت کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517213    تاریخ اشاعت : 2024/10/05