استکبار سے مقابلے کا عالمی دن

IQNA

استکبار سے مقابلے کا عالمی دن

۱۳ آبان کے موقع پر ایران کے مختلف شہروں میں طلباء کے مظاہرے اور ریلیاں ہوئیں جنمیں عالمی استکبار اور اسرائیل کے خلاف نفرت کا اظھار کیا گیا۔