طلباء

طلباء

IQNA

ٹیگس
ایکنا: نواں قومی قرآنی گروپ مقابلہ، جو عراق کی مختلف جامعات کے طلباء کے لیے مخصوص ہے، دارالقرآن آستانہ حسینی کی جانب سے اور یونیورسٹی آف کربلاء کی فیکلٹی آف اسلامک اسٹڈیز کے تعاون سے منعقد کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519293   تاریخ اشاعت : 2025/10/11

ایکنا: ملائشیاء کی یونیورسٹی پرلیس نے جاکیم کے تعاون سے فنی طلبہ کے لیے حفظِ قرآن پروگرام شروع کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3519231   تاریخ اشاعت : 2025/09/29

ایکنا: تائیوان کی مختلف یونیورسٹیوں کے مسلمان طلبہ مسجد جامع تائپے، جو کہ اس ملک کا دارالحکومت ہے، میں اکٹھے ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3519217   تاریخ اشاعت : 2025/09/26

ایکنا: محمد حسین بہزادفر (حفظ کل) اور مصطفی قاسمی (قرائت تحقیق) کو ایران کے نمائندوں کے طور پر ساتویں بین الاقوامی قرآن مقابلہ برائے مسلم طلبہ کے لیے منتخب کرلیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3519110   تاریخ اشاعت : 2025/09/07

ایکنا: ساتویں بین الاقوامی قرآن مقابلوں (مسلمان طلبہ کے لیے) کے شعبۂ حفظِ کل اور قرائتِ تحقیق میں ایران کے دو نمائندوں کے انتخاب کے لیے، سلیکشن مرحلہ قرآنی یونیورسٹی ادارے میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3519052   تاریخ اشاعت : 2025/08/27

عباس امام‌ جمعه:
ایکنا: ساتویں بین الاقوامی قرآنی مقابلہ برائے مسلم طلبہ کے جج نے کہا کہ اس مقابلے میں شریک افراد طالب علم ہیں اور ممکن ہے کہ زیادہ تر پیشہ ورانہ اور تکنیکی انداز میں تلاوت نہ کرتے ہوں۔
خبر کا کوڈ: 3519017   تاریخ اشاعت : 2025/08/20

منتظری؛
ایکنا: بین الاقوامی قرآنی مقابلے نوجوانوں کی تربیت اور قرآنی سفارتکاری کا اہم ذریعہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3519005   تاریخ اشاعت : 2025/08/18

آن لائن
ایکنا: ساتویں بین الاقوامی قرآنی مقابلہ برائے مسلمان طلبہ، ملک کے قرآنی طلبہ تنظیم کے زیر اہتمام ورچوئل (آن لائن) انداز میں شروع ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518837   تاریخ اشاعت : 2025/07/21

علی منتظری:
ایکنا: یونیورسٹی علمی تحقیقی کمیٹی کے سربراہ نے طلباء قرآنی مقابلوں کے حوالے سے کہا کہ ان مقابلوں کو مکمل طور پر اکیڈمک ماحول میں منعقد کرانا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3518587   تاریخ اشاعت : 2025/06/03

قرآنی اجلاس میں؛
ایکنا: قرآنی اساتذہ کی فکری نشست میں، قرآنی مقابلوں کی بازآفرینی اور تمدنی شناخت کی مضبوطی پر زور دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518557   تاریخ اشاعت : 2025/05/28

ایکنا: قرآن و عترت کے 39ویں فیسٹیول کا آخری مرحلہ وزارتِ علوم کے طلباء کے لیے آوائی شعبے میں شروع ہو چکا ہے اور یہ 26 مئی تک جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 3518535   تاریخ اشاعت : 2025/05/25

ایکنا: تحقیقی مرکز سربراہ نے ایک حکم کے تحت مسلمان طلبہ کے ساتویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی پالیسی ساز کونسل کے اراکین اور سیکریٹری کو نامزد کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518487   تاریخ اشاعت : 2025/05/16

ایکنا: عراق میں شیعہ اوقاف کے زیرانتظام مرکز ملی علوم قرآن کی جانب سے اسکول طلبہ کے لیے قرآنی تعلیم کی خصوصی گرمیوں کی کلاسوں کا اعلان کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518463   تاریخ اشاعت : 2025/05/11

ایکنا: یونیورسٹی قرآنی کونسل کے اجلاس میں مسلم دنیا کے طلباء کے درمیان تیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518397   تاریخ اشاعت : 2025/04/29

نوروز پر قرآنی ملاقات میں تاکید
جلیل بیت‌مشعلی؛ سربراہ ادارہ علوم و تحقیقات قرآنی اور ایکنا نیوز نے ساتویں بین الاقوامی طلباء مقابلوں کے حوالے سے تفصیلات پر اشارہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518301   تاریخ اشاعت : 2025/04/10

ایکنا: ملکی قرآنی یونیورسٹیوں کی تنظیم کے تعاون سے مقابلے منعقد ہورہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518015   تاریخ اشاعت : 2025/02/20

ایکنا: چھیالیسویں انقلاب اسلامی سالگرہ کے حوالے سے تنزانیہ طلباء نے ایرانی مرکز کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517951   تاریخ اشاعت : 2025/02/09

ایکنا: ترک فلاحی ادارہ «الامل» کی جانب سے برونڈی اسکولوں کے طلباء میں قرآنی نسخے تقسیم ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3517846   تاریخ اشاعت : 2025/01/21

ایکنا: الازھر یونیورسٹی نے طلباء میں حفظ قرآن مقابلوں کا اعلان کیا جو قاہرہ میں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3517761   تاریخ اشاعت : 2025/01/05

ایکنا: ایک سروے کے مطابق مسلم طلباء کی تعداد میں ۴,۸۷ تک کمی دیکھی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517687   تاریخ اشاعت : 2024/12/23