جنوبی ایران میں نرگس کے پھول کا فصل

IQNA

جنوبی ایران میں نرگس کے پھول کا فصل

کسانوں نے فارس صوبے کے شہر شیراز سے 100 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع گاؤں بالاشہر میں نرگس کے پھول کی فصل کاٹنا شروع کر دی ہے۔ فصل کی کٹائی کا سلسلہ جنوری کے وسط تک جاری رہے گا۔

 

 
 
ٹیگس: پھول ، شیراز