پھول

iqna

IQNA

ٹیگس
گیارہواں "لالہ فیسٹیول" کرج میں 15 فروردین (تقریباً 3 اپریل) سے شہید چمران پارک کے "باغ گل‌ها" میں جاری ہے۔ اس فیسٹیول میں 1,50,000 ہالینڈ سے لائے گئے لالہ کے بوٹے اور دیگر موسمی پھول وں کو لگایا گیا ہے، جو شائقین کی دید کے لیے پیش کیے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518305    تاریخ اشاعت : 2025/04/11

کسانوں نے فارس صوبے کے شہر شیراز سے 100 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع گاؤں بالاشہر میں نرگس کے پھول کی فصل کاٹنا شروع کر دی ہے۔ فصل کی کٹائی کا سلسلہ جنوری کے وسط تک جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 3517488    تاریخ اشاعت : 2024/11/19

ایران کے صوبہ چھار محال بختیاری کی وادی کوھرنگ کو دنیا کی سب سے بڑی پھول وں کی وادی کہا جاتا ہے جو 3600 ایکڑ پر مشتمل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516298    تاریخ اشاعت : 2024/04/29

ایکنا: تھران میں تین ایکڑ پر پھیلے باغ یا پارک لالہ میں پھول میلہ لگایا گیا ہے جہاں بڑی تعداد میں لوگ اس نمائش کو دیکھنے آرہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516285    تاریخ اشاعت : 2024/04/27

ایکنا: حرم مطهر امام رضا(ع) واقع مشهد میں فرزند ضامن آہو اورنویں آفتاب ولایت امام جواد(ع) کی ولادت کے موقع پر پھول وں کی بارش کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3515740    تاریخ اشاعت : 2024/01/23

صوبہ خوزستان کے شہر حمیدیہ میں مختلف پھول سنبل، زنبق، نرگس اور سورج مکھی کے پھول وں کی کٹائی شروع ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511530    تاریخ اشاعت : 2022/03/19

بین الاقوامی گروپ: ہر سال " گل چلسی" پھول وں کی نمائش منعقد کی جاتی ہے اس سال نمائش میں " گلشن اسلام" کے نام سے ایک حصے کو منسوب کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 2953200    تاریخ اشاعت : 2015/03/09

بین الاقوامی گروپ: مسلمانوں کی جانب سے فرنچ لینگویج میں ترجمے کے ساتھ قرآنی آیت اور پھول پیش کیے گئے
خبر کا کوڈ: 2777817    تاریخ اشاعت : 2015/01/29

بین الاقوامی گروپ: عینی شاہدین کے مطابق حملہ آوروں کی تعداد 6 تھی۔ وہ ایک کیری ڈبے میں سکول پہنچے اور ثبوت مٹانے کے لئے گاڑی کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ سکول میں گھسنے کے بعد دہشت گرد کلاس رومز میں داخل ہوئے اور بچوں پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس سے بیشتر بچے موقع پر ہی شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2620574    تاریخ اشاعت : 2014/12/17