شیراز

iqna

IQNA

ٹیگس
کسانوں نے فارس صوبے کے شہر شیراز سے 100 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع گاؤں بالاشہر میں نرگس کے پھول کی فصل کاٹنا شروع کر دی ہے۔ فصل کی کٹائی کا سلسلہ جنوری کے وسط تک جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 3517488    تاریخ اشاعت : 2024/11/19

ایران میں شیراز کے نام سے ایک دن منایا جاتا ہے اور اس سال شھادت امام جعفر صادق علیہ السلام کی مناسبت سے شیراز میں مین انٹرنس پر تبدیلی قرآن کی روح پرور تقریب منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3516343    تاریخ اشاعت : 2024/05/06

شیراز میں رہنے والے کلیمیان مذہب کے ماننے والوں نے «ربیع زاده» کنیسہ کے سامنے مظاہرہ کی اور صھیونی مظالم کی مذمت کے ساتھ فلسطینیوں سے ہمدردی کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515207    تاریخ اشاعت : 2023/10/31

شیراز کی دہشت گردی یعنی دشمن دوسرے ہر محاذ پر ناکام:
ایکنا تھران- المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے استاد جناب محمد باقر رضا سعیدی صاحب نے کہا کہ شیراز شہر میں دہشت گردی کی واردات بتاتی ہے کہ امریکی اور صہیونی دشمن ہر محاذ پر ناکام ہو چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3512976    تاریخ اشاعت : 2022/10/28

ایکنا تھران- ہم تلنگانہ مرکزی شیعہ علماء کونسل اس وحشیانہ حملے کی پر زور مذمت کرتے ہیں اور حکومت جمہوریہ اسلامی ایران سے امید کرتے ہیں کہ وہ عدل وانصاف کے تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے ظالمین کو انکے کیفر کردار تک پہنچائیگی۔
خبر کا کوڈ: 3512972    تاریخ اشاعت : 2022/10/28

شیراز تاریخی مقامات، باغات اور امام زادوں کی وجہ سے ایران کے اہم سیاحتی شہروں میں شمار ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511802    تاریخ اشاعت : 2022/05/06

رمضان المبارک کے موقع پر ایرانی شہر شیراز کے جھان باغ اور میوزیم میں منعقدہ نمایش میں چالیس کے لگ بھگ نایاب قرآنی نسخے اور دعائیہ خطی نسخے جو پانچویں صدی سے لیکر چودہویں صدی تک سے متعلق ہیں موجود ہیں۔ عوام فری میں نمایش دیکھ سکتے ہیں۔/
خبر کا کوڈ: 3511678    تاریخ اشاعت : 2022/04/13

شیراز کے دروازه قرآن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ دروازہ آل بويه کے زمانے سے متعلق ہے۔ اس دروازه کو کئی بار تباہ کیا گیا مگر دوبارہ تعمیر ہوئی اور اس وقت اس دروازے کے اطراف میں تفریحی وسائل بھی موجود ہیں اور اس کو ایک سیاحتی مقام کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511548    تاریخ اشاعت : 2022/03/23

شیراز کی بہار زبان زد خاص و عام ہے جہاں بادام، سیب اور چیری کے شگوفے دیگر شہروں کی نسبت جلد ہی ظاہر ہوتے ہیں اور شہر کی خوبصورتی کو رنگ برنگ کونپلوں سے چار چاند لگاتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511369    تاریخ اشاعت : 2022/02/24