سینتالیسویں مقابلوں کی اختتامی تقریب میں قاری «مهدی غلام‌نژاد» کی تلاوت

IQNA

سینتالیسویں مقابلوں کی اختتامی تقریب میں قاری «مهدی غلام‌نژاد» کی تلاوت

ایکنا: ایران کے بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری مهدی غلام‌نژاد، نے اختتامی تقریب میں آیات ۹ تا ۱۵ سوره اسراء و آیات ۴۰ تا ۴۶ سوره نازعات کی تلاوت کی ہے۔
ویڈیو کا کوڈ
ٹیگس: ایران ، قاری ، تلاوت