وَ تَرَى الْجِبَالَ تَحْسَبُهَا جَامِدَةً وَهِيَ تَمُرُّ مَرَّ السَّحَابِ ۚ صُنْعَ اللَّهِ الَّذِي أَتْقَنَ كُلَّ شَيْءٍ ۚ إِنَّهُ خَبِيرٌ بِمَا تَفْعَلُونَ ﴿٨٨﴾
اور پہاڈوں کو دیکھوگے [و] انکو [اپنی جگہ] بغیرحرکت سمجھوگے، حالانکہ وہ بادلوں کی طرح گزر رہے ہوں گے، خدا کی آفرینش ہے، ہر چیز کو اس نے مضبوطی سے استوار کیا ہے اور جس کو وہ انجام دیتا ہے باخبر ہے۔