قم؛ حرم کریمه اهل بیت(س) میں ترتیل پروگرام

IQNA

قم؛ حرم کریمه اهل بیت(س) میں ترتیل پروگرام

ایکنا: رمضان المبارک کے تیسرے دن ترتیل تلاوت کا پروگرام حرم مطهر حضرت معصومہ قم کے امام خمینی(ره) ہال میں منعقد ہوا جسمیں روضے کے متولی بھی شریک تھے۔
 
ٹیگس: قم ، ترتیل ، تلاوت