قم

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا – محرم الحرام کی مناسبت سے حرم مطهر حضرت معصومه (س) قم ، میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے
خبر کا کوڈ: 3518712    تاریخ اشاعت : 2025/06/29

آیت‌الله سیستانی:
ایکنا: شیعہ مرجع تقلید نے نجف میں آیت‌الله جوادی آملی سے ملاقات میں کہا کہ ہماری نگاہ میں قم و نجف کے مدرسوں میں کوئی فرق نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518485    تاریخ اشاعت : 2025/05/14

ایکنا: ہزار سے زائد طلباء و طالبات نے حفظ و تفسیر سوره «ص» کورس جو بین الاقوامی مرکز تبلیغ قم وابستہ آستانہ حسینی کے تعاون سے شروع ہوا ہے شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518277    تاریخ اشاعت : 2025/04/06

ایکنا: رمضان المبارک کے تیسرے دن ترتیل تلاوت کا پروگرام حرم مطهر حضرت معصومہ قم کے امام خمینی(ره) ہال میں منعقد ہوا جسمیں روضے کے متولی بھی شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3518094    تاریخ اشاعت : 2025/03/05

ایکنا: قم میں واقع حرم مطهر حضرت معصومه سلام الله علیها میں شب میلادحضرت زهرا(س) پر زائرین کا ذوق و شوق دیدنی تھا۔
خبر کا کوڈ: 3517688    تاریخ اشاعت : 2024/12/23

ایکنا: چوبیسوں سوگوارہ «کوچه‌های بنی‌هاشم» انجمن محبان حضرت زینب(س) کی کاوش سے ایام فاطمیه(س) کی مناسبت سے قم میں منعقد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517529    تاریخ اشاعت : 2024/11/26

ایرانی صدر نے قم میں بارگاه حضرت معصومه (س) میں حاضری دی اور اہم علما اور آیات عظام جوادی آملی، نوری همدانی، سبحانی، مکارم شیرازی و شبیری زنجانی سے ملاقاتیں کی۔
خبر کا کوڈ: 3517381    تاریخ اشاعت : 2024/11/02

ایکنا: ایرانی وفد کے دورہ ایران کے موقع پر مختلف مسالک کے علماء کے ساتھ بین المذاہب کانفرنس منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3517363    تاریخ اشاعت : 2024/10/29

دفاع مقدس فلم سٹی بیس سال قبل ایران-عراق جنگ بارے فلم بنانے کے حوالے سے قائم کیا گیا۔ بہت سی تاریخی اور جنگی مذہبی فلمیں یہی پر بن چکی ہیں، سینمائی سٹی تهران قم ہائے وے اور تھران سے پچیس کیلومٹر کے فاصلے پر ۵۵۰ ایکڑ پر بنایا گیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3517317    تاریخ اشاعت : 2024/10/21

مدرسین حوزه علمیه قم:
ایکنا: جامعه مدرسین حوزه علمیه قم نے اسلامی مرکز اور مسجد امام علی(ع) پر حملوں کی شدید مذمت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3516822    تاریخ اشاعت : 2024/07/29

ایکنا: سید و سالار شهدء امام حسین(ع) کی عزاداری کی محفل قم میں منعقد ہوئی جسمیں حجت‌الاسلام سیدحسین مؤمنی نے خطاب کیا اور مهدی سلحشور نے نوحہ خوانی کی۔
خبر کا کوڈ: 3516752    تاریخ اشاعت : 2024/07/16

ایکنا: اس نظام کو مضبوط کرنے کے لیے عظیم شخصیات اور علماء نے قربانیاں دی ہیں جس کی حالیہ مثال ایرانی صدر اور وزیر خارجہ و ہمراہ وفد کی شھادت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516492    تاریخ اشاعت : 2024/06/01

فاطمی تقریبات سربراہ:
ایکنا: نیے سال «آپ کے ساتھ سربلند ہیں» کورهبر معظم انقلاب کے بیانات سے اخذ شدہ قرار دیا.
خبر کا کوڈ: 3516305    تاریخ اشاعت : 2024/04/30

جامع مسجد قم 6000 مربع میڑ پر واقع تیسری صدی ہجری کی یادگار مسجد ہے۔ اس مسجد کے گنبد اور دیواروں کی ساخت میں لوہے کا استعمال نہیں ہوا ہے تاہم صدیوں بعد بھی اس مسجد کو مضبوط تصور کیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514824    تاریخ اشاعت : 2023/08/23

قم میں رهبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے تعاون سے علما اور ماہرین کا اجلاس منعقد ہوا اور رویت ہلال کی نشست ہوئی تاہم اعلان کیا گیا کہ یکم رمضان اتوار کو ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3511608    تاریخ اشاعت : 2022/04/03

بین الاقوامی قرآنی محفل میں کوئٹہ، کشمیر، گلگت بلتستان کے قرآء شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3511362    تاریخ اشاعت : 2022/02/23

مجمع طلاب شگر کے شعبۂ ثقافت کی جانب سے مولی الموحدین، یعسوب الدین، امام المتقین، امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ایک پر وقار جشن کا اہتمام کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3511324    تاریخ اشاعت : 2022/02/16

بین الاقوامی کانفرنس میں انصار اللہ یمن، مقاومت اسلامی عراق، مقاومت اسلامی بحرین، مقاومت اسلامی شام ، مقاومت قرہ باغ آذربائیجان سمیت مختلف اہل قلم و علماء کرام نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3511265    تاریخ اشاعت : 2022/02/07

قم میں واقع حرم مطهر حضرت فاطمه معصومه سلام‌الله علیها کی کاشی کاری میں نام فاطمه الزهرا سلام‌الله علیها کا جابجا استعمال خاتون جنت کی یاد اس حرم میں دلانے کا باعث بنتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511165    تاریخ اشاعت : 2022/01/23

تہران(ایکنا) جامعةالمصطفی(ص) العالمیه کے تاریخ و سیرت ہائیر ایجوکیشن کے سربراہ حجت‌الاسلام والمسلمین ناصر کے مطابق قم میں حضرت حمزه(ع) انٹرنیشنل سیمینار رھبر معظم کے پیام کے ساتھ منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 3511144    تاریخ اشاعت : 2022/01/19