تیسری شب قدر حرم حضرت علی(ع) اور آستان حضرت عبدالعظيم الحسنی(ع) میں
ایکنا – شب قدر میں دنیا بھر میں پیروان اہل بیت رات بھر راز و نیاز اور عبادت کرتے ہیں ، زیر نظر تصاویر حرم مطهر امام علی (ع) - نجف عراق اور حرم حضرت عبدالعظیم حسنی (ع) ایرانی شہر ری کی ہیں۔