عراق

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: عراق ی کی اعلیٰ ہم آہنگی کمیٹی نے کہا ہے کہ اب تک کوئی سیکیورٹی خلاف ورزی ریکارڈ نہیں ہوئی، ماہِ صفر کے آغاز سے اب تک 1 لاکھ 27 ہزار مسافر امام حسینؑ کے اربعین میں شرکت کے لیے اس صوبے میں داخل ہو چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518979    تاریخ اشاعت : 2025/08/13

السوڈانی بین الاقوامی زائرین کانفرنس سے:
ایکنا: عراق کے وزیرِاعظم نے، زیارتِ اربعین میں زائرین کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر کربلا انٹرنیشنل ایئرپورٹ جیسے منصوبے کی خبر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518958    تاریخ اشاعت : 2025/08/10

ایکنا: کاروان قرآنی امام رضا(ع) عراق روانہ، نجف اور اربعین کے راستے پر قرآنی پروگراموں کا آغاز کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518949    تاریخ اشاعت : 2025/08/08

نوجوانوں کی ٹیم (اُسوه) اربعین حسینیؑ کے موقع پر عراق روانہ، قرآنی خدمات و تبلیغی سرگرمیوں کا آغاز کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3518922    تاریخ اشاعت : 2025/08/03

ایکنا: اربعین حسینیؑ کے زائرین کے لیے "مفید" ایپلیکیشن کی جانب سے مفت آن لائن رہائش کی بکنگ سروس کا آغاز کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518921    تاریخ اشاعت : 2025/08/03

ایکنا: عراق کے وزیر مواصلات اور ایران کے ہلال احمر کے سربراہ نے اربعین حسینی کے زائرین کے لیے سرحدی گزرگاہوں اور کربلا کی طرف جانے والے راستوں میں انٹرنیٹ فراہم کرنے کے طریقہ کار پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518916    تاریخ اشاعت : 2025/08/02

ایکنا: عزاداری کا معروف قافلہ "بنی عامر"، جو عراق کی سب سے بڑی عزاداری انجمنوں میں شمار ہوتا ہے، اربعین حسینی کی آمد کے موقع پر بصرہ سے کربلاء کی جانب اپنی روانگی کا آغاز کر چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518886    تاریخ اشاعت : 2025/07/29

ایکنا: عراق ی محقق سعید رشید زمیزم کی نئی عربی کتاب "شیعہ پاکستان میں" کربلاء میں شائع ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518884    تاریخ اشاعت : 2025/07/28

ایکنا: عراق میں قومی سطح پر منعقد کیے جانے والے "امیرالقراء" منصوبے کا تیسرا مرحلہ، جس میں ایک سو سے زائد قاری شریک ہیں، عراق ی اور مصری طرزِ تلاوت کی تربیت کے ساتھ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518813    تاریخ اشاعت : 2025/07/16

ایکنا: اربعین حسینی 1447 ہجری قمری کی پیدل مارچ، عراق کے سب سے دور افتادہ علاقے "رأس البیشه" (فاو) سے کربلا کی جانب شروع ہو گئی۔
خبر کا کوڈ: 3518806    تاریخ اشاعت : 2025/07/15

ایکنا: عراق میں اقوام متحدہ کے نمایندہ خصوصی نے کربلاء صوبے کا دورہ کیا اور کہا کہ کربلاء سب کے دلوں میں محترم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518758    تاریخ اشاعت : 2025/07/07

ایکنا: عراق ی وزارت ثقافت و سیاحت کے مطابق کربلاء سٹی کو اسلامی دنیا کے دارالخلافے کے لیے نامزد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518731    تاریخ اشاعت : 2025/07/02

بغداد یونیورسٹی استاد ایکنا سے:
ایکنا: حسام قدوری الجبوری کا کہنا تھا: سیرت امیرالمؤمنین(ع) پر عمل اور جہاد نے ایران کو وحشی دشمن کے مقابل کامیابی سے ہمکنار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518709    تاریخ اشاعت : 2025/06/29

ایکنا: آستان مقدس عباسی کے ذیلی ادارے "مجمع علمی قرآن کریم" کی جانب سے نویں قومی منصوبہ "امیرالقراء" کا آغاز کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518579    تاریخ اشاعت : 2025/06/01

ایکنا: امام محمد تقی علیہ السلام کی شہادت کی سالانہ شبِ احیا کے موقع پر زائرین کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے مقدس شہر کاظمین میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں لیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518531    تاریخ اشاعت : 2025/05/24

ایکنا: قرآن سکھانے والی کلاس کے مواد عراق ی قاری «رافع العامری»، کی آواز میں ریڈیو «فرقان» پر پیش کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518472    تاریخ اشاعت : 2025/05/12

ایکنا: عراق میں شیعہ اوقاف کے زیرانتظام مرکز ملی علوم قرآن کی جانب سے اسکول طلبہ کے لیے قرآنی تعلیم کی خصوصی گرمیوں کی کلاسوں کا اعلان کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518463    تاریخ اشاعت : 2025/05/11

ایکنا: قرآن و حدیث علوم کے اسپشل مرکز جو دارالقرآن آستانہ حسینی سے وابستہ ہے انکے زیر اہتمام حفاظ اور قرآء کا پروگرام منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3518400    تاریخ اشاعت : 2025/04/29

ایکنا: تیسرے قرآنی مقابلے «اجیال القرآن» دس ہزار حفاظ کے ساتھ عراق کے صوبہ «الانبار»میں منعقد ہوئے.
خبر کا کوڈ: 3518361    تاریخ اشاعت : 2025/04/22

ایکنا: ایرانی قاریوں کی جامب سے عراق کے مختلف شہروں میں تیس قرآنی محافل منعقد ہوئیں۔
خبر کا کوڈ: 3518289    تاریخ اشاعت : 2025/04/08