شب قدر

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا – شب قدر میں دنیا بھر میں پیروان اہل بیت رات بھر راز و نیاز اور عبادت کرتے ہیں ، زیر نظر تصاویر حرم مطهر امام علی (ع) - نجف عراق اور حرم حضرت عبدالعظیم حسنی (ع) ایرانی شہر ری کی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518219    تاریخ اشاعت : 2025/03/25

ایکنا: شب قدر جسمیں ایک اہم عمل زیارت امام حسین و حضرت عباس(علیهما السلام) ہے اسی وجہ سے بڑی تعداد میں زائرین نے کربلاء اور سامراء حاضری دی۔
خبر کا کوڈ: 3518218    تاریخ اشاعت : 2025/03/25

ایکنا: بڑی تعداد میں پیروان اهل بیت(ع) نے شهادت مولی الموحدین، امام علی(ع) کی مناسبت سے روضہ مطهر امام حسین(ع) پر حاضری دی۔
خبر کا کوڈ: 3518203    تاریخ اشاعت : 2025/03/23

ایکنا: شب ہائے قدر و ایام شهادت حضرت علی(ع)، کی مناسبت سے ایران کی مسجد کبود میں ایرانی اور دیگر پیروان اہل کی بڑی تعداد موجود تھی.
خبر کا کوڈ: 3518200    تاریخ اشاعت : 2025/03/23

رمضان المبارک قرآن میں
ایکنا: اس شب کی اہم خاصیتیں قرآن میں بیان کی گیی ہیں جن پر توجہ سے انسان شب بیداری کی طرف مائل ہوتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516145    تاریخ اشاعت : 2024/04/03

ایکنا: خصوصی دعائیں اور سورے جیسے «إنّا أنزلناه فی لیله القدر»، عنکبوت و روم پڑھنے کی خاص تاکید آئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516144    تاریخ اشاعت : 2024/04/02

ایکنا: رمضان المبارک اور شب قدر کی مناسبت سے، محفل دعا اور قرآت جوشن کبیرحرم حضرت رضا(ع)، میں منعقد ہوئی
خبر کا کوڈ: 3516127    تاریخ اشاعت : 2024/03/30

قرآنی سورے/ 97
ایکنا تھران: شب قدر ، رمضان کی ایک مقدس ترین رات ہے جس کو ہزار مہینوں سے برتر قرار دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514642    تاریخ اشاعت : 2023/07/20

ایکنا تھران: شب قدر کی تیسری رات کی مجلس کربلا میں حرم امام حسین(ع) اور بین الحرمین میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3514115    تاریخ اشاعت : 2023/04/15

بعض آیات واضح انداز میں شب قدر کی اہمیت کا اجاگر کرتی ہیں تاکہ شب قدر کی منزلت اور حقیقت کو واضح کرسکیں۔
خبر کا کوڈ: 3514099    تاریخ اشاعت : 2023/04/12

انیسویں رمضان المبارک کے حوالے سے شب قدر کی مجلس مسجد کوفه میں منعقد ہوئی.
خبر کا کوڈ: 3514088    تاریخ اشاعت : 2023/04/10

قرآنی آیات کے مطابق شب قدر افضل ترین راتوں میں شمار کی جاتی ہے جس کے لیے ہزاروں ثواب اور فضائل بیان ہوئے ہیں اور اس کو امت میں خاص اہمیت حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514082    تاریخ اشاعت : 2023/04/10

مختلف امام بارگاہوں اور مساجد میں تیسری شب قدر کی مجلس میں جوانوں کی بڑی تعداد شریک تھی۔
خبر کا کوڈ: 3511740    تاریخ اشاعت : 2022/04/25

اکیس رمضان المبارک شب قدر کی مجلس قم کی مسجد مقدس جمکران میں منعقد ہوئی جسمیں بڑی تعداد میں عاشقان قرآن و اہل بیت شریک ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3511736    تاریخ اشاعت : 2022/04/24

« شب قدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے»(قدر، 3)؛ آیت واضح کہتی ہے کہ اس قدر اہمیت والی رات ہے مگر ایسا کیوں اور کیسے ہیں؟
خبر کا کوڈ: 3511734    تاریخ اشاعت : 2022/04/24

تہران(ایکنا) قرآن مجید کس طرح سے اتارا گیا سب کے لیے اہم ہے البتہ بعض آیات کے مطابق شب قدر میں قرآن یکجا نازل ہوا ہے جس سے اس رات کی اہمیت میں اضافہ ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511717    تاریخ اشاعت : 2022/04/20