قرآنی کیمونٹی کا شہید بریگیڈیر حسین سلامی کے اہلِ خانہ سے ملاقات
ایکنا: ایران کے قرآنی کارکنوں کے ایک گروپ نے شہید سپہبد حسین سلامی کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور اس حافظِ قرآن شہید کی یاد اور قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
copied
https://iqna.ir/70ElQK