شہید

شہید

IQNA

ٹیگس
ایکنا: شہید ہمام الحیہ کی ترتیل قرآن کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519166   تاریخ اشاعت : 2025/09/16

ایکنا: غزہ پر آج بھی صیہونی فضائی حملے؛ 70 فلسطینی شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3519153   تاریخ اشاعت : 2025/09/14

ایکنا: صہیونی فوج نے منگل کے روز غزہ کی پٹی پر حملے کے دوران، فلسطین کے سابق قومی باسکٹ بال کھلاڑی اور غزہ کے کھیلوں کے ستارے محمد شعلان کو خان یونس میں نشانہ بناکر شہید کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3519026   تاریخ اشاعت : 2025/08/21

ایکنا: ایران کے قرآنی کارکنوں کے ایک گروپ نے شہید سپہبد حسین سلامی کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور اس حافظِ قرآن شہید کی یاد اور قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518892   تاریخ اشاعت : 2025/07/29

ایکنا: قاری احمد ابوالقاسمی، نے آیات ۱۳۸ تا ۱۵۰ سوره مبارکه آل‌عمران کی تلاوت کی ہے یہ تلاوت محفل بعنوان «به سوی فتح» میں کی گئی ہے جو شہید حاجی زادہ کے مزار پر منعقد ہوئی تھی۔
خبر کا کوڈ: 3518778   تاریخ اشاعت : 2025/07/11

ایکنا: شهید احسان ذاکری جو ایک سپاہی اور ایکنا نیوز کا سابق کارکن تھا انکو امامزاده علی‌اکبر(ع) چیذر تهران میں سپرد خاک کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518710   تاریخ اشاعت : 2025/06/29

ایکنا: شهید محمدمهدی طهرانچی کی قرآنی محافل میں شرکت کی تصاویر وائرل ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518651   تاریخ اشاعت : 2025/06/16

ایکنا: شیخ الازہر نے فلسطینی مجاہدہ ڈاکٹر آلاء النجار کے 9 بچوں کی شہادت پر تعزیت اور صہیونی مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا: "دنیا کے آزاد انسان اس وحشیانہ ناانصافی کو کبھی فراموش نہیں کریں گے۔"
خبر کا کوڈ: 3518549   تاریخ اشاعت : 2025/05/27

ایکنا: ایرانی صدر نے خطاب میں کہا کہ شہدائے خدمت سادگی، صداقت اور عوامی مزاج کے لیے مشہور تھے۔
خبر کا کوڈ: 3518501   تاریخ اشاعت : 2025/05/19

ایکنا: حماس کمانڈر " حسن فرحات" جو ابو یاسر کے نام سے معروف تھا دو دیگر ساتھیوں کے ہمراہ آج صبح جنوبی لبنان میں بم باری میں شہید کردیے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518269   تاریخ اشاعت : 2025/04/04

ایکنا: شهید سیدهاشم صفی‌الدین کو لبنان کے امام بارگاہ «دیر قانون النهر» سے تشیع کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518051   تاریخ اشاعت : 2025/02/26

ایکنا: بیروت میں سید حسن نصرالله و سید هاشم صفی‌الدین کی تشیع کے ساتھ مختلف ممالک میں تعزیتی جلسے منعقد کیے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3518043   تاریخ اشاعت : 2025/02/25

ایکنا: وزارت اوقاف و مذہبی أمور کے مطابق گذشتہ سال غزہ میں ہزار مساجد شہید کردیے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517773   تاریخ اشاعت : 2025/01/07

عراقی تجزیہ کار
ایکنا: صلاح الزبیدی کا کہنا تھا کہ شھید قاسم سلیمانی وحدت و عدالت کی آواز تھے اور اسی وجہ سے انمٹ ہوگیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517762   تاریخ اشاعت : 2025/01/05

قرآن میں شھادت 4
ایکنا: روایات نبی اکرم (ص) کے مطابق انسان اگر ذمہ داری اٹھاتے وقت مرجائے تو شہید شمار اور اسکا بڑا اجر ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3517524   تاریخ اشاعت : 2024/11/26

قرآن میں شھادت (1)
آیات قرآن کریم اور نبی اکرم (ص) کی احادیث سے معلوم ہوتا ہے کہ شہادت وہ مرتبہ ہے جس کا ہر مسلمان طلبگار ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517482   تاریخ اشاعت : 2024/11/19

ایکنا: پیکر مطهر ‌معصومه کرباسی شهیده مقاومت جمهوری اسلامی ایران کی تشیع حرم مطهر رضوی میں ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3517336   تاریخ اشاعت : 2024/10/24

ایکنا: شهید عباس نیلفروشان کی تشیع جنازہ تھران کے میدان امام حسین(ع) میں ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3517287   تاریخ اشاعت : 2024/10/16

ایکنا: الجزیرہ نیوز کے مطابق غزہ میں ایک اسکول میں نماز فجر کے وقت اسرائیلی طیاروں نے وحشیانہ بمباری میں سینکڑوں نمازیوں کو خون میں نہلا دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516898   تاریخ اشاعت : 2024/08/11

ایکنا: اسماعیل ہنیہ نئے ایرانی صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کیلئے تہران میں موجود تھے۔
خبر کا کوڈ: 3516839   تاریخ اشاعت : 2024/07/31