بین الاقوامی گروپ: سعودی علما ء کونسل نے ملک سلمان کو امام کا لقب دینے کی منظوری دے دی
12:18 , 2015 May 11
بین الاقوامی گروپ: آیتالله شیخ نمر باقر النمرکے بھائی شیخ محمد النمر نے پھانسی پر سنگین نتائج سے خبردار کردیا
12:13 , 2015 May 11
بین الاقوامی گروپ: ایام شہادت پر میڈیا اہل بیت(ع) کے پروگرام کو خصوصی کوریج دیکر فرقہ واریت ختم کرسکتا ہے
12:10 , 2015 May 11
بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب میں شہزادہ مقرن بن عبدالعزیز کو گھر میں نظر بند کردیا گیا ہے اور ان سے تمام تر رابطوں پر پابندی لگا دی گئی ہے۔
18:10 , 2015 May 10
بین الاقوامی گروپ:مصری فوج نے غزہ پٹی میں فلسطینیوں کے مکانات گرانے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے تین مسجدوں کو بھی شہید کردیا ہے-
18:01 , 2015 May 10
بین الاقوامی گروپ:شیعہ قوم یہ سوالات پوچھنے میں حق بجانب ہے کہ جس ملک میں ریاست کی طرف سے دوسرے ممالک سے آنے والے سکھ یاتریوں اور ہندوں کو تو فول پروف سکیورٹی مہیا کی جاتی ہے لیکن اس ملک کے اپنے شہریوں سے سرکاری اہلکار بھتہ وصول کرتے ہیں!؟ کیا پاکستان میں شیعوں کی حیثیت سکھوں اور ہندووں جتنی بھی نہیں رہی۔؟
12:52 , 2015 May 10
بین الاقوامی گروپ: عربی اخبار «الوفاق» کے مطابق «یمنی خواتین اور بچوں کی مظلومیت »، کے عنوان پر نشست میں انصاراللہ کے نمائندے بھی شریک ہوں گے
12:11 , 2015 May 10
بین الاقوامی گروپ: سعودی طیاروں نے بچوں اور خواتین کے بعد مساجد کو نشانہ بنانا شروع کردیا
12:08 , 2015 May 10
بین الاقوامی گروپ: حجت الاسلام لیاقت مرتضوی نے اسلام میں خواتین کے مقام پر خطاب کیا
12:05 , 2015 May 10
بین الاقوامی گروپ:پوری دنیا کو پتہ چل چکا ہے، ان کے دل میں حرمین کیلئے نہیں بلکہ اپنے اقتدار کیلئے محبت ہے، حرمین کا درد ان کے دل میں کیسے پیدا ہوگیا، کیا ازواج رسول حرمین میں شامل نہیں ہیں، کیا صحابہ کرام اور اہلبیت (ع) کے مزارات حرمین میں شامل نہیں ہیں، کیا رسول کریم (ص) کی اپنی عبادت گاہ ، اور رسول کریم (ص) کے وہ آثار جو تاریخ میں سب سے زیادہ قیمتی تھے، تو انہیں منہدم کیوں کیا گیا۔
15:05 , 2015 May 09
بین الاقوامی گروپ:ابھا، عسیر: سعودی عرب میں بہت سی بیروزگار خواتین مجبوراً ہسپتالوں اور دیگر مراکز میں مردوں کو نہلانے کا کام کر رہی ہیں۔
14:56 , 2015 May 09