شاہ سلمان کو امام کا لقب دینے کی منظوری

IQNA

شاہ سلمان کو امام کا لقب دینے کی منظوری

12:18 - May 11, 2015
خبر کا کوڈ: 3287507
بین الاقوامی گروپ: سعودی علما ء کونسل نے ملک سلمان کو امام کا لقب دینے کی منظوری دے دی

ایکنا نیوز- آوا نیوز کے مطابق شاہی محل کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سلمان بن‌عبدالعزیزکے نام سے «ملک» کو  «امام» میں تبدیل کیا جارہا ہے۔


اعلامیے کے مطابق شاہ سلمان کی خواہش ہے کہ «ملک سلمان» کے بجائے انہیں  «امام سلمان» پکارا جائے۔


اعلامیے کے مطابق اس تجویز اور خواہش کو علماء کونسل کو پیش کی گئی ہے اور تازہ ترین اطلاع کے مطابق
کونسل نے منظوری دی ہے کہ ملک سلمان کو  امام سلمان بن‌عبدالعزیز پکارا جائے۔

3286383

ٹیگس: امام ، لقب ، ملک ، سلمان
نظرات بینندگان
captcha