ایران؛ تہران میں «یمنی مظلوم خواتین اور بچے» کے عنوان پر نشست کا اہتمام

IQNA

ایران؛ تہران میں «یمنی مظلوم خواتین اور بچے» کے عنوان پر نشست کا اہتمام

12:11 - May 10, 2015
خبر کا کوڈ: 3280108
بین الاقوامی گروپ: عربی اخبار «الوفاق» کے مطابق «یمنی خواتین اور بچوں کی مظلومیت »، کے عنوان پر نشست میں انصاراللہ کے نمائندے بھی شریک ہوں گے

ایکنا نیوز- روزنامہ الوفاق کے مطابق «یمنی خواتین اور بچوں کی مظلومیت » کے حوالے سے نشست کل ایران کے دارالحکومت تہران میں منعقد ہوگی

اس نشست میں یمنی سول سوسائٹی کے نمائندوں کے علاوہ انصاراللہ  تحریک (حوثی‌)  کی سیاسی کونسل کے رکن
«محمد القبلی»، شریک اور خطاب کریں گے۔


«یمنی خواتین اور بچوں کی مظلومیت » نشست کل بروز سوموار تہران کے آمفی تھیٹر ہال میں صبح دس بجے منعقد ہوگی
قابل ذکر ہے کہ روزنامہ الوفاق کا دفتر مذکورہ ہال کی عمارت میں ہی واقع ہے۔

3279959

 

نظرات بینندگان
captcha