شیخ نمر کو پھانسی پر سنگین نتائج نکل سکتے ہیں

IQNA

شیخ نمر کو پھانسی پر سنگین نتائج نکل سکتے ہیں

12:13 - May 11, 2015
خبر کا کوڈ: 3286505
بین الاقوامی گروپ: آیت‌الله شیخ نمر باقر النمرکے بھائی شیخ محمد النمر نے پھانسی پر سنگین نتائج سے خبردار کردیا

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «النهرین نیٹ» کے مطابق آیت‌الله شیخ نمر باقر النمرکے بھائی  شیخ محمد النمر نے کہا کہ حکومت کو اس کا احساس نہیں کہ اس سزا کے نتایج کتنے خطرناک ہوسکتے ہیں
شیخ محمد النمر نے کہا کہ آیت اللہ نمر کو سزا سے ملکی سالمیت کے لیے پیدا ہونے والے دور رس اور فوری خطرات کے ادراک کی ضرورت ہے
انہوں نے کہ کہ حکومت سے رابطہ برقرار ہے اور سزا روکنے کے حوالے سے کوششیں جاری رہیں گی
بروکسل میں زرائع کا کہنا ہے کہ ریاض نے واشنگٹن کو اطلاع دی ہے کہ ۱۴ مئی کے دن  آیت‌الله شیخ باقر نمر النمر، کو پھانسی دی جائے گی اور اسپر واشنگٹن نے تحفظات کا اظھار نہیں کیا۔

3285363

ٹیگس: نمر ، سزا ، نتایج
نظرات بینندگان
captcha