برطانیہ ؛ برمنگھم میں عظیم الشان نماز عید کا اہتمام

IQNA

برطانیہ ؛ برمنگھم میں عظیم الشان نماز عید کا اہتمام

9:20 - July 19, 2015
خبر کا کوڈ: 3329142
بین الاقوامی گروپ: نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع برمنگھم میں منعقد کیا گیا

ایکنا نیوز- روزنامہ «اینڈیپنڈنٹ»،کے مطابق برمنگھم کے " سمال ہیث" پارک میں منعقدہ نماز عید کے اجتماع میں  60 هزار مسلمان شریک تھے اس پارک میں مسلسل تیسرا سال ہے جہاں نماز کا اجتماع منعقد کیا جاتا ہے
پہلے سال میں کچھ لوگ یہاں نماز کے لیے آئے تھے سال دوم میں  44 هزار اور اس سال  60 هزار کا اجتماع ہوا۔
برطانیہ میں اسلام دوسرا بڑا مذہب ہے اور تقریبا تین ملین مسلمان یہاں آباد ہیں
برطانیہ میں اسلام تیزی سے پھیل رہا ہے اور کہا جاتا ہے کہ 2050 تک اکثریت مسلمانوں کی ہوگی۔

3329066

نظرات بینندگان
captcha