ایکنا نیوز- شفقنا کے مطابق چارلی ایبڈو کے ایڈیٹر سوریسو نے
روزنامه «واشنگٹن پوسٹ» سے گفتگو میں کہا ہے کہ خاکوں کا مقصد اظھار رائے کی آزادی ہے نہ کہ اسلام کی توہین ،ہم نے اپنی ذمہ داری ادا کی اور دنیا میں ہمارا پیغام پہنچ چکا ہے
میگزین میں توہین آمیز کارٹون بنانے والے رونالڈ لوزیرکا کہنا ہے کہ اب وہ دوباری ایسے خاکے نہیں بنائیں گے
قابل ذکر ہے کہ توہین آمیز خاکوں پر اس میگزین کے آفس پر حملے میں ۱۲ افراد ہلاک ہوگئے تھے جنمیں ایڈیٹر اور کارٹونسٹ سمیت دفتر کے دیگر اسٹاف شامل تھے ،
حملہ آور دو بھائی تھے جنکی شناخت سعید اور شریف کے ناموں سے کی گئی تھی۔