نجف اشرف؛ دو ملین زائرین کا روضہ امام علی (ع) پر حاضری

IQNA

نجف اشرف؛ دو ملین زائرین کا روضہ امام علی (ع) پر حاضری

9:06 - July 12, 2015
خبر کا کوڈ: 3326853
بین الاقوامی گروپ: امام علی (ع) کی شہادت پر عراق کی مختلف شہروں کے علاوہ دیگر ممالک سے دو ملین زائرین نے روضے امام پر حاضری دی

ایکنا نیوز- العالم نیوز چینل کے مطابق نجف کے گورنر عدنان الزرفی کا کہنا ہے کہ نجف میں شہادت امام پر حاضری دینے والوں کی تعداد دو ملین سے زیادہ بتائی جاتی ہے۔


نجف پولیس کے اعلی افیسر مقداد الموسوی کا کہنا ہے : سیکورٹی فورسز کی جگہ اینٹلی جنس سسٹم کو مضبوط بنایا گیا ہے اور اسی کی وجہ سے امن و امان کی صورتحال بہتر رہی ہے
مختلف انمجمنوں اور عوامی اداروں کی جانب سے زائرین کے لیے نذرو نیاز کا بڑے پیمانے پر اہتمام کیا گیا تھا۔


یوم امام علی پر نجف میں پچیس ہزار سیکورٹی فورسز ڈیوٹی کے فرائض انجام دے رہی تھیں۔

3326670

ٹیگس: امام ، علی ، نجف ، زایر
نظرات بینندگان
captcha