لندن۔ اسلامی مرکز «کلنی» کی جانب سے شہریوں کے لیے دعوت افطاری

IQNA

لندن۔ اسلامی مرکز «کلنی» کی جانب سے شہریوں کے لیے دعوت افطاری

9:10 - July 12, 2015
خبر کا کوڈ: 3326855
بین الاقوامی گروپ: «کلنی» اسلامی مرکز لندن کی جانب سے مسلمانوں اور غیر مسلموں کے لیے افطاری پر دعوت دی گیی ہے

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے The Herts Advertiser،کے مطابق اسلامی مرکز کلنی نے تمام مسلمانوں اور غیر مسلموں کو آج افطار کے لیے دعوت دی ہے۔


قابل ذکر ہے کہ اس سے پہلے ساپول کیمونٹی ٹرسٹ (Sopwell Community Trust)  کی جانب سے بھی افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا تھا جسمیں شہر کے اعلی حکام بھی شریک تھے۔


عید فطر کی مناسبت سے  ورولامیوم پارک میں جمعے کو تفریحی اور اسپورٹس پروگرام بھی منعقد کیا جارہا ہے،جسمیں تمام شہریوں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

3326587

نظرات بینندگان
captcha