ایکنا نیوز- پندرہ شعبان یوم ولادت نجات دہندہ عالم بشریت امام مهدی موعود(عجلالله تعالی فرجه) اور بانی انقلاب اسلامی کی چھبیسویں برسی کے حوالے سے بدھ تین جون کو شام ساڑھے سات بجے سفارت خانے کے فردوسی ہال میں پروقار تقریب کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
اس پروگرام میں تمام عاشقان امام اور ٹوکیو میں مقیم ایرانی عوام سے شرکت کی استدعا کی گئی ہے۔