پاکستان تکفیری دہشت گردوں کی نابودی کے لیے محفل دعائے جوشن صغیر کا اہتمام

IQNA

پاکستان تکفیری دہشت گردوں کی نابودی کے لیے محفل دعائے جوشن صغیر کا اہتمام

12:41 - May 30, 2015
خبر کا کوڈ: 3309147
بین الاقوامی گروپ: مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن شعبہ خواتین کے زیر اہتمام محفل دعائے جوشن صغیر گنج شہداء , بہشت زینب سلام اللہ علیہا ہزارہ قبرستان میں منعقد کی گئی.

ایکنا نیوز – پاکستان اور بالخصوص کوئٹہ شہر میں دہشت گردوں کی نابودی کے لیے گذشتہ روز  بعد از نماز جمعہ ،مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن شعبہ خواتین کے زیر اہتمام  محفل دعائےجوشن صغیر گنج شہداء , بہشت زینب سلام اللہ علیہا ہزارہ قبرستان میں منعقد کی گئی
اس دعائے پُر نور میں ہزاروں خواہران و مادران نے شرکت کیں.
محفل دعا سے خطاب میں امام جمعہ سید ہاشم موسوی نے خطاب میں کہا کہ پیروان اہل بیت ان مظالم سے گھبرانے والے نہیں اور فتح آخر کار حق کی ہوگی۔
محفل دعا کے بعد ملکی سلامتی کے علاوہ عراق،شام ،یمن اور پاکستان میں تکفیریوں کی نابودی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔

 

ٹیگس: دعا ، جوشن ، خواہران ، زینب
نظرات بینندگان
captcha