ایکنا نیوز- العالم چینل کے مطابق قطیف میں عوام نے مظاہروں میں حملے کی مذمت کرتے ہوئے سعودی پالیسیوں کو نادرست قرار دیا
مظاہرین نے سعودی حکومت سے مطالبہ کیا کہ تکفیری اور فتنہ پرور میڈیا کو شیعوں کے خلاف تبلیغات سے روکا جائے۔
القدیح شہر کی مسجد امام علی(ع) پر حملے کے اگلے جمعے کو دمام شہر کی شیعہ مسجد امام حسین(ع) پر یہ واقعہ پیش آیا ہےاور داعش نے اسکی ذمہ داری قبول کی ہے ۔