ایکنا: مسجد سلطان سلیم، استنبول میں سیکڑوں قرآنی طلبہ کی فارغالتحصیلی کی تقریب منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3519362 تاریخ اشاعت : 2025/10/22
ایکنا: مسجد سلطان سلیم، استنبول میں سینکڑوں قرآنی طلبہ کی فارغالتحصیلی کی تقریب منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3519362 تاریخ اشاعت : 2025/10/22
ایکنا: پیرس کی عظیم مسجد نے عوام الناس کو ایک منفرد فنی نمائش "اسلام میں مساجد" کے مشاہدے کی دعوت دی ہے، جو الجزائری فنکار دلیل ساسی کے زیرِ اہتمام منعقد کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519357 تاریخ اشاعت : 2025/10/21
ایکنا: "باب السلام" عمان کی ایک مسجد ہے جو اپنی منفرد طرزِ تعمیر کے باعث عبادت میں فروتنی (تواضع) کے تصور کو ایک نئے انداز میں پیش کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519349 تاریخ اشاعت : 2025/10/20
ایکنا: برطانیہ کے شہر بلکبرن میں واقع جامع مسجد سیدہ فاطمہ (س) کو منہدم کر کے اس کی جگہ ایک جدید اور منفرد طرزِ تعمیر کی نئی عمارت تعمیر کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 3519294 تاریخ اشاعت : 2025/10/11
ایکنا: بادشاہی فرمان کے اجرا کے بعد مدینہ منورہ میں مسجد ِ ذو قبلتین کو زائرین کے لیے 24 گھنٹے کھول دیا گیا ہے تاکہ نماز گزار اور زائرین دن رات زیارت کر سکیں۔
خبر کا کوڈ: 3519292 تاریخ اشاعت : 2025/10/10
ایکنا: دنیا کی پہلی کاربن فری مسجد امارت ابو ظہبی کے شہر مصدر میں تعمیر کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519226 تاریخ اشاعت : 2025/09/28
ایکنا: تائیوان کی مختلف یونیورسٹیوں کے مسلمان طلبہ مسجد جامع تائپے، جو کہ اس ملک کا دارالحکومت ہے، میں اکٹھے ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3519217 تاریخ اشاعت : 2025/09/26
وزیرِاعظم سودان نے الفاشر میں مسجد پر ہونے والے خونی حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت تمام مساجد کے تحفظ اور نمازیوں و شہریوں کی سلامتی کی پابند ہے، اور مسجد کو نشانہ بنانا اور نمازیوں کے خلاف یہ سنگین جرم کسی صورت سزا کے بغیر نہیں رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 3519191 تاریخ اشاعت : 2025/09/21
ایکنا: ایک جاپانی کمپنی نے موبائل مساجد تیار کی ہیں تاکہ ان مسلمانوں کی مدد کی جا سکے جو مختلف وجوہات کی بنا پر مسجد تک رسائی نہیں رکھتے۔
خبر کا کوڈ: 3519186 تاریخ اشاعت : 2025/09/20
ایکنا: ایام میلادالنبی ﷺ کے موقع پر مصر کے دارالحکومت قاہرہ کی مسجد امام حسینؑ میں خصوصی تقریبات منعقد ہوئیں جن میں مصری حکام اور عوام نے بھرپور شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3519111 تاریخ اشاعت : 2025/09/07
ایکنا: یہ مسجد ایک ایسی خاتون کی یادگار ہے جس کا نام تہذیب سازی،وقف و عطیات اور اسلامی فن معماری کی شان و شوکت کے ساتھ جڑا ہوا ہے
خبر کا کوڈ: 3519108 تاریخ اشاعت : 2025/09/06
ایکنا: مسجد جامع النوری موصل، جو حال ہی میں داعش کے ہاتھوں 2017 میں تباہ ہونے کے بعد سات سال کے وقفے کے بعد دوبارہ بحال ہو کر کھولی گئی، نے پیغمبر اسلام (ص) کی میلاد کے جشن کی میزبانی کی۔
خبر کا کوڈ: 3519106 تاریخ اشاعت : 2025/09/06
ایکنا: مسجد عبداللہ بن عباس جو پیغمبر اکرم ﷺ کے جلیل القدر صحابہ اور عظیم فقہا میں سے ایک سے منسوب ہے، تاریخی مساجد کی ترقی اور مرمت کے قومی منصوبے کے طور پر بحال کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519100 تاریخ اشاعت : 2025/09/05
ایکنا: 65 سالہ ارجنٹینی شہری نے مصر کے شہر غردقہ کی مسجد میناء میں اسلام قبول کر لیا۔ اس نے کلمہ شہادت پڑھنے کے بعد اپنا نام "محمد" رکھا۔
خبر کا کوڈ: 3519093 تاریخ اشاعت : 2025/09/03
ایکنا: مسجد کریسٹو دلا لوز (باب المردوم)، اندلس کے اسلامی ورثے اور ادیان کے باہمی ہمزیستی کی علامت سمجھی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519084 تاریخ اشاعت : 2025/09/02
ایکنا: عمان کی مسجد ’’العلایہ‘‘، جس کی تعمیر سترہویں صدی عیسوی میں ہوئی، اس خطے میں صدیوں تک قائم رہنے والی گہری اسلامی تہذیب کی ایک روشن علامت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518953 تاریخ اشاعت : 2025/08/09
ایکنا: شہر ملبرن کے کئی مذہبی رہنماوں نے اس شہر میں ایک مسجد پر حملے، چوری اور دیگر عبادت گاہوں پر توہین آمیز کارروائیوں کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518927 تاریخ اشاعت : 2025/08/04
ایکنا: شدت پسند گروہ کا مسجد امام علیؑ پر حملہ بارے پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں۔
خبر کا کوڈ: 3518855 تاریخ اشاعت : 2025/07/23
اس مسجد میں رسول اسلام نے بارش کے لیے نماز ادا کی ، رسول خدا (ص) نے قحط سال میں یہاں نماز پڑھی اور نماز ختم نہ ہوئی تھی کہ بادلوں نے گھیرا ڈالا اور ہوائیں شروع ہوئی لہذا اس کو غمامہ یعنی بادل کے ٹکڑے کہا جاتا ہے، اسی طرح رسول گرامی نے یہاں نماز عید فطر اور عید الاضحی ادا کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518734 تاریخ اشاعت : 2025/07/02