سارایوو کی پانچ سو سالہ شاہکار مسجد اور تعلیم قرآن+ تصاویر

IQNA

سارایوو کی پانچ سو سالہ شاہکار مسجد اور تعلیم قرآن+ تصاویر

8:02 - February 25, 2022
خبر کا کوڈ: 3511372
تہران(ایکنا) مسجد «لوبینا» سارایوو کی قدیم ترین مسجد شمار ہوتی ہے جس کی تعمیر نو کی گیی ہے۔

ایکنا نیوز کے مطابق سارایوو کی پانچ سو سالہ قدیم مسجد لوبینا عثمانی دور کی تعمیر شدہ ہے جہاں ہر شب جمعہ دعا کی محفل منعقد ہوتی ہے۔

 

«لوبینا جامیا»، مسجد بوسنیا کے دارالحکوت سارایوو کے قدیم ترین علاقے میں قایم ہے جہاں ۸۹ طلبا و طالبات (دارالقرآن) سنٹر میں زیر تعلیم ہے۔

 

یہ مسجد  سال ۱۶۹۶ کو «اوژن ساووا»( فرنچ میں  Eugène de Savoie)، فرنچ جرنیل جو آسٹریا کی فوج میں تھے انکے ہاتھوں نذر آتش اور شہید کیا گیا۔

 

مسجد لوبینا کو حال ہی میں دوبارہ تعمیر و مرمت کی گیی ہے جہاں دعا و تلاوت کی کلاسز بھی ہوتی ہیں۔

 

اس مسجد میں سارایوو کی دیگر مساجد کی طرح پنج گانہ نماز باجماعت بھی منعقد ہوتی ہے اور ہر جمعہ کے دن بچوں کے لیے قرآنی کلاسز ہوتی ہیں اور مختلف مناسبت سے محافل کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

 

امام جماعت مسجد «صالح افندی مشترواتس» سارایوو کے سرگر ترین ائمه جمعه میں شمار ہوتا ہے۔/

 

 

 

4038408

نظرات بینندگان
captcha