ایکنا: تاریخی غازی خسرو بیگ لائبریری، جو کہ سرائیوو میں واقع ہے، 2018 میں یونیسکو کی جانب سے "یادداشتِ عالم" (Memory of the World) کی فہرست میں شامل کی گئی جہاں نایاب قرآنی نسخوں کے ساتھ دیگر نایاب خطی نسخے موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518537 تاریخ اشاعت : 2025/05/25
ایکنا: حافظ سلوجوق گولتکین، ترک حافظ قرآن نے رمضان المبارک کے حوالے سے سارایوو کی مسجد «هنکار» میں «مقابله قرآن» میں فن کا اظھار کیا.
خبر کا کوڈ: 3518228 تاریخ اشاعت : 2025/03/27
تہران(ایکنا) فارسی کمپلیکس کالج سارایوو میں رمضان المبارک کی مناسبت سے اجتماعی تلاوت کی محفل منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3511652 تاریخ اشاعت : 2022/04/10
تہران(ایکنا) مسجد «لوبینا» سارایوو کی قدیم ترین مسجد شمار ہوتی ہے جس کی تعمیر نو کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511372 تاریخ اشاعت : 2022/02/25
بین الاقوامی گروپ:بوسنیا کے دارالحکومت میں سینکڑوں افراد نے 1995 میں مسلمانوں کی نسل کشی کی جنگ میں ہلاک ہونے والے 127 افراد کے جنازوں کے ساتھ خداحافظی کیا ۔ ان افراد کے پیکر ایک اجتماعی قبر سے حال ہی میں دریافت ہویے تھے ۔
خبر کا کوڈ: 3501147 تاریخ اشاعت : 2016/07/13
« قرآنی ایام » پروگرام کی افتتاحی تقریب بوسنیا ہرزگونیا میں ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے سارایوو میں منعقد کی گیی.
خبر کا کوڈ: 3501061 تاریخ اشاعت : 2016/06/26