ایکنا: مدینہ منورہ میں واقع سعودی عرب کے مجمع ملک فہد برائے طباعت و اشاعت قرآن کریم نے ایک طباعتی نسخہ عبداللہ فاروق، صدر انجمن حدیث بنگلہ دیش کو بطورِ تحفہ پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518797 تاریخ اشاعت : 2025/07/14
ایکنا: شارجہ میں بین الاقوامی علمی سیمینار "وقف و ابتدا قرآن میں" کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518790 تاریخ اشاعت : 2025/07/13
ایکنا: ۹ سالہ بھارتی بچے نے دو سال چھ ماہ میں مکمل قرآن کریم لکھ ڈالا۔
خبر کا کوڈ: 3518789 تاریخ اشاعت : 2025/07/13
ایکنا: رهبر معظم انقلاب کے قرآن ی مطالبات ، حفظِ قرآن پہلا قدم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518782 تاریخ اشاعت : 2025/07/12
ایکنا: قرآن کریم ایکٹویسٹوں کی جانب سے «به سوی فتح»، محفل منعقد ہوئی جس میں شھداء کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518779 تاریخ اشاعت : 2025/07/11
ایکنا: رجعت امام حسین(ع) الٰہی نصرت، انبیاء اور مؤمنین کے لیے الھی امر ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518766 تاریخ اشاعت : 2025/07/09
قرآن و امام حسین (ع) - 3
ایکنا: امام حسین (علیهالسلام) اور انکے اصحاب کی رجعت پر ایمان کے کافی ثمرات ہیں.
خبر کا کوڈ: 3518760 تاریخ اشاعت : 2025/07/08
امام حسین (ع) قرآن میں (2)
ایکنا: امام حسین علیہ السلام کی مظلومیت اس قدر نمایاں اور گہری ہے کہ اسے قرآن کریم کی بعض آیات کا عملی مصداق قرار دیا جا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518742 تاریخ اشاعت : 2025/07/05
ایکنا: قرآن ی آیات میں براہ راست راست امام حسین (ع) کی شخصیت پر اشارہ موجود ہے جبکہ بعض دیگر آیات کے مصداق امام عالی مقام ہی قرار دیا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518729 تاریخ اشاعت : 2025/07/02
قرآنی چینل پر؛
ایکنا: قرآن ی اور دینی معارف کے چینل کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے مجاہدین کی کامیابی کی نیت سے "ختم تلاوت سورہ فتح" کی روحانی مہم کا انعقاد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518658 تاریخ اشاعت : 2025/06/17
ایکنا: خطی قرآن ی نسخہ جو امام علی(ع) سے منسوب ہے حرم علوی میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518633 تاریخ اشاعت : 2025/06/12
حج قرآن میں/9
ایکنا: قرآن کریم اہل کتاب کو تذکر دیتا ہے کہ اگر وہ اپنے دعوے میں سچے ہیں تو انہیں کعبہ جو انکے امام ابراہیم کا ہے اس پر ایمان لانا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3518630 تاریخ اشاعت : 2025/06/12
ایکنا: وزارت امور اسلامی، کے مطابق حجاج بیت اللہ کو تحفے کے طور پر بیس لاکھ سے زاید قرآن ی نسخے پیش کیے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518626 تاریخ اشاعت : 2025/06/11
ایکنا: قرآن اور دیگر مقدس کتب میں تطبیقی مطالعہ کرنے والے محقق کا کہنا تھا کہ قرآن دیگر کتب بارے وسیع گفتگو کا قائل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518623 تاریخ اشاعت : 2025/06/10
احمد ابوالقاسمی:
ایکنا: بین الاقوامی قاری کا کہنا تھا کہ ایک قاری مناسب حرکت اور سر کے ساتھ تلاوت کو پر اثر بنا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518622 تاریخ اشاعت : 2025/06/10
ایکنا: گونگی اور بہری بچی نے پورے قرآن کی خطاطی سے سب کو حیرت زدہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518621 تاریخ اشاعت : 2025/06/10
حج قرآن میں/8
ایکنا: قرآن کریم نے آیات ۹۶ و ۹۷ سوره آلعمران میں کعبہ کو انسانوں کے لیے پہلا عبادت کا گھر قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518619 تاریخ اشاعت : 2025/06/10
قرآن کے گمنام محققین
ایکنا: محمد العاصی امریکن خطیب اور مصنف ہے جنہوں نے وقت کے تقاضوں کے مطابق قرآن ی تفسیر لکھی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518608 تاریخ اشاعت : 2025/06/08
حج قرآن میں/7
ایکنا: حج کا سفر ایک بہترین فرصت ہے جسمیں تھذیب نفس، نیک اخلاق اور تقوی و معنویت کمائی کی جاسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518607 تاریخ اشاعت : 2025/06/08
ایکنا: مرکز چاپ و نشر «دارالوارث» عراق جو آستانہ مقدس حسینی سے وابستہ ہے مصحف مدینہ کے اسٹایل میں نشر کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518605 تاریخ اشاعت : 2025/06/06