سیدرضا نجیبی کی کربلا ایوارڈ مقابلوں میں تلاوت

IQNA

سیدرضا نجیبی کی کربلا ایوارڈ مقابلوں میں تلاوت

کربلا معلی میں مزارات اور زیارت گاہوں کے درمیان مقابلے میں ایرانی قاری جو حرم مطهر شاهچراغ(ع) شیراز سے ایرانی کی نمایندگی کررہے ہیں انہوں نے آیات ۳۵ تا ۳۷ سوره نور کی تلاوت کی ہے۔

۔

ویڈیو کا کوڈ