قرآن کے ساتھ جنت کی راہ پر
  	
 	 		اربعین قرآنی کارواں؛ امام حسینؑ کے پیروکار + ویڈیو 	 	
   	 		 			 
 		 		بین الاقوامی قاری اور اربعین قرآنی کارواں کے رکن سید مصطفی حسینی نے اربعین کے دوران قرآنی ـ مردمی ہیڈکوارٹر میں حاضرین کے لیے سورہ فجر کی اختتامی آیات کی تلاوت کی۔ انہوں نے اربعین کے پیدل سفر کے دوران قرآن کی تلاوت کو امام حسینؑ کے طریق و سیرت کی پیروی قرار دیا۔