ویڈیو | قاری «محمد عباسی» کی عمدہ تلاوت

IQNA

آسمانی گونج

ویڈیو | قاری «محمد عباسی» کی عمدہ تلاوت

تلاوت قرآن کریم، آسمانی نغمہ ہے جو آرام بخش ہے اور آسمانی گونج میں نایاب تلاوت پیش کی جاتی ہے، اس کلیپ میں ایرانی قاری محمد عباسی کی تلاوت سن سکتے ہیں۔ تلاوت آیت ۶ سوره احزاب - محمد عباسی کی آواز میں

 

ویڈیو کا کوڈ
ٹیگس: تلاوت ، ایران ، قاری