اٹھتالیسویں قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب میں «قاسم مقدمی» کی تلاوت
ایکنا: اٹھتالیسویں قرآنی مقابلوں کی افتتاحئ تقریب میں ایران کے بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری قاسم مقدمی، نے آیات ۱ تا ۱۲ سوره مبارکه اسراء کی تلاوت کی ہے مقابلے ہفتے سے شروع ہوچکے ہیں۔