ایران میں مجالس عزا یوم عاشور پر

IQNA

ایران میں مجالس عزا یوم عاشور پر

یوم عاشور پر اسلامی جمہوریہ ایران میں ہر طرف مجالس عزا منعقد کی گیی جہاں سیدالشهدا(ع) کے سوگ میں عاشقان اہل بیت نے عزاداری کی۔