ٹیگس - عزاداری

iqna

IQNA

ٹیگس
عزاداری
ہندوستان میں ایام عزا
ایکنا دھلی: شہادت امام حسین (ع) کے موقع پر ہر سال یکم محرم سے ساتویں ربیع الاول تک ہندوستان کے مغربی بنگال میں ماتمی تقریبات منائی جاتی ہیں۔ آیت اللہ مہدی مہدوی پور نے مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ میں واقع ناریکلبیریا کربلا میں کربلا کے 72 شہداء کے تابوت کی سوگ کی تقریب میں شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3514983    تاریخ اشاعت : 2023/09/21

چونتیس سالہ پابندی کے خاتمے پر کشمیر میں ہزاروں عزاداروں نے سرینگر میں جلوس عزا نکال کر عزاداری کی ۔ عزاداروں نے نوحہ خوانی کے ساتھ ماتم کیا اور امام حسین سے وفاداری کے حؤالے سے نعرہ بازی بھی کی۔/
خبر کا کوڈ: 3514700    تاریخ اشاعت : 2023/07/31

ایکنا دھلی نو: ہندوستان کے شہر شہر، گاؤں گاؤں اور قصبہ قصبہ میں محرم کے جلوس اپنے قدیم روایات کے مطابق نکالے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3514694    تاریخ اشاعت : 2023/07/30

سینکڑوں پیروان اهل بیت(ع)، نے امریکہ میں وائٹ ہاوس کے سامنے جلوس میں عزاداری سید الشہدا کی۔
خبر کا کوڈ: 3514692    تاریخ اشاعت : 2023/07/30

یوم عاشور پر اسلامی جمہوریہ ایران میں ہر طرف مجالس عزا منعقد کی گیی جہاں سیدالشهدا(ع) کے سوگ میں عاشقان اہل بیت نے عزاداری کی۔
خبر کا کوڈ: 3514686    تاریخ اشاعت : 2023/07/29

ایکنا کربلا: حضرت ابا عبدالله الحسین(ع) کی عزاداری میں حرم امام حسین(ع) میں عزاداروں نے قرآن مجید اٹھا کر توہین قرآن کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3514673    تاریخ اشاعت : 2023/07/25

ایکنا عراق: وزارت داخلہ عراق کے مطابق کربلا میں تمام سیکورٹی اور دیگرسہولیات آمادہ ہیں.
خبر کا کوڈ: 3514670    تاریخ اشاعت : 2023/07/25

مولانا سید محمود حسن رضوی
ایکنا ممبئی: اللہ تعالیٰ نے دنیا میں کوئی چیز بے کار، بے فائدہ خلق نہیں فرمایا، قرآن پاک کی سورۃ بقرہ کی آیت 29 میں فرمایا: ھو الذی خلق لکم کا فی الارض جمیعاً، ترجمہ: خدا وہ ہے جس نے پیدا کیا تمہارے لئے جو کچھ زمین میں ہے، سب کا سب۔
خبر کا کوڈ: 3514572    تاریخ اشاعت : 2023/07/05

کاظمین میں لاکھوں عزادار حرم کاظمین علیہ السلام میں عزاداری کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511388    تاریخ اشاعت : 2022/02/27

بین الاقوامی گروپ: اکیس سال بعد تیس ممالک سے بوہری اسماعیلی برادری کے افراد، محرم الحرام کے مرکزی اجتماعات میں شرکت کے لیے پاکستان کے شہر کراچی پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3503578    تاریخ اشاعت : 2017/09/24

بین الاقوامی گروپ: وفاقی دارالحکومت میں اربعین حسینی کے موقع پر مٰیڈیا سے بات کرتے ہوئے سربراہ ایس یو سی کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں مختلف مکاتب فکر کے نہ صرف کروڑوں مسلمان بلکہ دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد بھی انتہائی عقیدت سے امام عالی مقام کی عظیم قربانی کی یاد مناتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3459793    تاریخ اشاعت : 2015/12/05

بین الاقوامی گروپ: سانحہ چھلگری اور جیکب آباد حملوں میں ملوث دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کیا جائے ورنہ سخت احتجاج پر مجبور ہوں گے
خبر کا کوڈ: 3397218    تاریخ اشاعت : 2015/10/27

بین الاقوامی گروپ:لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی آڑ میں عزاداری کو محدود کرنے کے خلاف شیعہ جماعتوں کا اجلاس ، کل نشترپارک میں مشترکہ پریس کانفرنس ہوگی
خبر کا کوڈ: 3391292    تاریخ اشاعت : 2015/10/21

بین الاقوامی گروپ: نایجیریا کے شہر «کادونا» میں عشرہ اول کے حوالے سے بھرپور اور بے مثال عوامی شرکت کے ساتھ عزاداری کا سلسلہ جاری ہے
خبر کا کوڈ: 3391147    تاریخ اشاعت : 2015/10/21

بین الاقوامی گروپ: جدیدکیمروں اور ہیلی کیم سے امام بارگاہوں اور جلوس عزا کی حفاظت اور نگرانی کی جائے گی اس حوالے سے پولیس اور دیگر اداروں سے تعاون کیا جائے گا
خبر کا کوڈ: 3391134    تاریخ اشاعت : 2015/10/21

بین الاقوامی گروپ:محرم الحرام میں عزاداری کےخلاف کسی قسم کا قدغن برداشت نہیں کریں گے، پنجاب پولیس مختلف اضلاع میں چادراور چاردیواری کاتقدس پامال کر رہی ہے
خبر کا کوڈ: 3388473    تاریخ اشاعت : 2015/10/18

بین الاقوامی گروپ: لاہور میں نیوز کانفرنس میں ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ایمپلی فائر ایکٹ کے ناجائز استعمال کو ہم ہرگز نہیں مانیں گے، ضلع بندیوں کی آڑ میں علماء، ذاکرین کیساتھ ساتھ شہر سے باہر مقیم فیملیز کو اپنے علاقوں میں داخلے سے روکا جا رہا ہے، کالعدم دہشتگرد جماعتوں کو امن کمیٹیوں میں بیٹھا کر انتظامیہ نیشنل ایکشن پلان کی دھجیاں بکھیرنے میں مصروف ہے۔
خبر کا کوڈ: 3385747    تاریخ اشاعت : 2015/10/15

بین الاقوامی گروپ: قومی ایکشن پلان بننے کے بعد اس قانون کو جواز بنا کے عزاداری ِ سیدالشہداء(ع) کو محدود کرنے کی سازش کی جا رہی ہے، ہم عزاداری ِ سیدالشہداء(ع) کے خلاف ہونے والی سازش کو ناکام بنا دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3172285    تاریخ اشاعت : 2015/04/19

بین الاقوامی گروپ:عالم اسلام کے بزرگ مرجع تقلید حضرت آیت الله سیستانی نے کہا کہ جو لوگ امام حسین علیہ السلام کی ملکوتی بارگاہ کی زیارت کے لئے پیدل سفر کر رہے ہیں وہ نیک اخلاق اور دین مبین اسلام کی تعلیمات پر پابند رہیں ۔
خبر کا کوڈ: 2616400    تاریخ اشاعت : 2014/12/08

بین الاقوامی گروپ:ایران کے شہر قم المقدسہ میں بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ حسین نوری ہمدانی نے حضرت امام حسین(ع) کے چہلم کے موقع پر کربلا میں وسیع پیمانے پر عزاداروں کی موجودگی کو اسلام دشمنوں کے خوف و ہراس کا سبب قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2616387    تاریخ اشاعت : 2014/12/08