عاشور

iqna

IQNA

ٹیگس
ناصر شفق:
ایکنا: سینما پروڈیوسر نے کہا: واقعۂ عاشور ا کو اخلاقی، حماسی اور انسانی مفاہیم کی تخلیقی انداز میں فنون لطیفہ کے ذریعے دوبارہ تعبیر و تولید کی صلاحیت رکھتا ہے، لہٰذا اسے تخلیقی قالب میں پیش کیا جانا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3518780    تاریخ اشاعت : 2025/07/12

حجت‌الاسلام یحیی اصغری
ایکنا: امام سجاد علیہ السلام؛ دعا اور بصیرت کے لباس میں عاشور ا کے قیام کو احیاگر کرنے والے امام ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518767    تاریخ اشاعت : 2025/07/09

ایکنا: شب عاشور ا کی عزاداری میں رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت: امریکی و عالمی میڈیا میں نمایاں کوریج دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518764    تاریخ اشاعت : 2025/07/08

ایکنا: مودی نے یوم شهادت امام حسین(ع) پر پیام میں کہا: امام حسین (ع) کی قربانی نے ظلم سے لڑنے کا جذبہ عطا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518763    تاریخ اشاعت : 2025/07/08

ایکنا: عزا کی محفلوں میں اهل بیت(علیهم‌ السلام) کے عشاق مختلف ممالک جیسے انڈیا، ایرانی، پاکستانی وغیرہ شامل تھے جنہوں نے شهر «دار السلام» میں عزاداری کی۔
خبر کا کوڈ: 3518761    تاریخ اشاعت : 2025/07/08

ایران کے مختلف شہروں میں عاشور کی شام کو مختلف مساجد اور امام بارگاہوں میں شھدائے کربلاء کی یاد میں شام غریباں منائی گئی اور بعض مقامات میں تعزیے بھی بنائے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3518759    تاریخ اشاعت : 2025/07/07

ایکنا: عاشور ا حسینی(ع) کی مجلس عزا میں عراق کے مختلف شہروں سے بڑی تعداد میں زائرین شریک ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3518755    تاریخ اشاعت : 2025/07/07

عاشورا کوئٹہ کے حوالے سے ایکنا رپورٹ
ایکنا: کوئٹہ میں یومِ عاشور روایتی عقیدت و احترام کے ساتھ، منایا گیا جہاں وقت کے یزیدوں کے خلاف مظاہرے بھی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3518753    تاریخ اشاعت : 2025/07/07

ایکنا: عاشور ائے حسینی کے موقع پر سیکیورٹی کی فراہمی کے لیے العباس بریگیڈ کے ایک ہزار جوان مامور کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518746    تاریخ اشاعت : 2025/07/05

ایکنا: روزمرہ کاموں سے ہاتھ کھینچ لینا اور ایسے اعمال بجا لانا جو امام حسین علیہ‌السلام، اہل بیت علیہم‌السلام اور اُن کے وفادار ساتھیوں کی معرفت کا سبب بنیں، تاسوعا و عاشور ا کے دنوں میں ایک سچے شیعہ کے شایانِ شان بہترین عمل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518744    تاریخ اشاعت : 2025/07/05

ایکنا: وزارت اوقاف مصر کے مطابق عاشور ا کے دن مسجد امام حسین(ع) قاهره جو مقام رأس الحسین(ع) کے عنوان سے معروف ہے بند رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 3518741    تاریخ اشاعت : 2025/07/04

ایکنا: اربعین ایوارڈ کی اختتامی تقریب وزیر ثقافت اور ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے سربراہ کے ساتھ حسینیه الزهرا(س) میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3515760    تاریخ اشاعت : 2024/01/28

سید حسن نصرالله:
حزب الله رہنما نے یوم عاشور پر مسلم جوانوں سے کہا کہ وہ توہین قرآن کے معاملے میں خود اقدام اٹھایے اور کسی کا منتظر نہ رہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514690    تاریخ اشاعت : 2023/07/30

یوم عاشور پر اسلامی جمہوریہ ایران میں ہر طرف مجالس عزا منعقد کی گیی جہاں سیدالشهدا(ع) کے سوگ میں عاشقان اہل بیت نے عزاداری کی۔
خبر کا کوڈ: 3514686    تاریخ اشاعت : 2023/07/29

بین الاقوامی گروپ: نواسہ رسول اللہ (ص)کے غم اور سوگ منانے کے دن روایات کے مطابق عزاداری اور گریہ کرنے پر تاکید کی گیی ہے
خبر کا کوڈ: 3393027    تاریخ اشاعت : 2015/10/24

بین الاقوامی گروپ: ایک اعلی یورپی سیکورٹی عہدہ دار کے مطابق صھیونی حکومت حزب اللہ لیڈر کو یوم عاشور پر مارنا چاہتی تھی
خبر کا کوڈ: 1473288    تاریخ اشاعت : 2014/11/15

بین الاقوامی گروپ: محرم الحرام کی مناسبت سے تیسری تصویری نمائش " عاشور ا مظھر ایثار و شہادت" کے عنوان سے ساتھ منعقد کی گئی
خبر کا کوڈ: 1472372    تاریخ اشاعت : 2014/11/12

بین الاقوامی گروپ: امام حسین(ع) کی شہادت کی مناسبت سے قزاقستان میں منعقدہ مجالس میں مقیم ایرانی کے علاوہ ایرانی ڈپلومیٹ اور دیگر کی شرکت
خبر کا کوڈ: 1471405    تاریخ اشاعت : 2014/11/09

بین الاقوامی گروپ: تاسوعا اور عاشور ا پر جاپان میں عاشقان امام مظلوم نے عزاداری کے ساتھ وارث امام کو پرسہ پیش کیا
خبر کا کوڈ: 1470604    تاریخ اشاعت : 2014/11/07

بین الاقوامی گروپ: انجمن صاحب‌الزمان(عج) کے تعاون سے لامپونگ صوبے میں مجلس عاشور ا کا انعقاد
خبر کا کوڈ: 1470602    تاریخ اشاعت : 2014/11/07