عزاداران حسین(ع) کی عزاداری کی کشمیر میں
چونتیس سالہ پابندی کے خاتمے پر کشمیر میں ہزاروں عزاداروں نے سرینگر میں جلوس عزا نکال کر عزاداری کی ۔ عزاداروں نے نوحہ خوانی کے ساتھ ماتم کیا اور امام حسین سے وفاداری کے حؤالے سے نعرہ بازی بھی کی۔/
copied
https://iqna.ir/70EkKi