ایکنا: کشمیر میں جھیل کنارے کے رہائشی ٹارگٹ کلنگ اور خوف و تکفیر کے باوجود سات سو سالوں سے اس علاقے میں جوش و خروش سے کشتی پر سوار عزاداری کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518801 تاریخ اشاعت : 2025/07/14
ایکنا: عاشورا یا یوم شهادت اباعبدالله الحسین(ع) اور انکے أصحاب کی شہادت پر ہزاروں کشمیر یوں نے سوگ منایا اور عزاداری کی۔
خبر کا کوڈ: 3518762 تاریخ اشاعت : 2025/07/08
ایکنا – محرم الحرام کے آغاز کی مناسبت سے جون 2025 کے آخر میں کشمیر کے شیعہ آبادی والے علاقوں کی سڑکوں اور حسینیہ جات میں پرچمِ عزا لہرانے کی تقاریب منعقد ہوئیں۔
خبر کا کوڈ: 3518722 تاریخ اشاعت : 2025/06/30
ڈونلڈ ٹرمپ کو بھی نیتن یاہو کے دوست اور فلسطینیوں کے دشمن کے طور پر یاد کیا جائے گا لیکن مسلم ممالک کے ان حکمرانوں کے بارے میں کیا خیال ہے جو ’’غزہ ہولو کاسٹ‘‘ کو خاموشی سے دیکھتے رہے.
خبر کا کوڈ: 3518720 تاریخ اشاعت : 2025/06/30
ایکنا نیوز- سرینگر کے عوام نے سڑکوں پر نکل کر ایران کے خلاف اسرائیلی حملوں کے خلاف مظاہرہ کیا جسمیں انہوں نے امریکہ اور اسرائیل کے خلاف فلک شگاف نعرے لگائے۔
خبر کا کوڈ: 3518671 تاریخ اشاعت : 2025/06/18
ایکنا: گونگی اور بہری بچی نے پورے قرآن کی خطاطی سے سب کو حیرت زدہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518621 تاریخ اشاعت : 2025/06/10
ایکنا: کشمیر ی سیاست داں نے عید الاضحی میں سری نگر کی عظیم ترین مسجد کو انڈیا کی جانب سے بند رکھنے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518616 تاریخ اشاعت : 2025/06/09
ایکنا: حالیہ دنوں بھارت اور پاکستان کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی اور عسکری جھڑپوں کے بعد، بھارتی مسلمانوں، بالخصوص کشمیر یوں کو اسلام دشمن فضا کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518500 تاریخ اشاعت : 2025/05/19
سربراہ کشمیری تحریک:
ایکنا: کشمیر ی رہنما کا بھارت کی مسلم مخالف پالیسیوں پر شدید ردعمل، قیامت خیز صورتحال قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518483 تاریخ اشاعت : 2025/05/14
ایکنا: پاکستان کے ساتھ کشیدگی میں اضافے کے ساتھ انڈیا کے زیر انتظام « کشمیر » میں ہزاروں قرآنی مدارس کو بند کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518420 تاریخ اشاعت : 2025/05/03
ایکنا: اسلامی تعاون تنظیم نے کشمیر ی مہاجرین کی حمایت پر پاکستان کی کاوشوں کو سراہا۔
خبر کا کوڈ: 3518374 تاریخ اشاعت : 2025/04/24
ایکنا: مظفر آباد میں منعقدہ کانفرنس میں مقررین نے کشمیر ی جدوجہد کو کچلنے کی پالیسی کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518356 تاریخ اشاعت : 2025/04/21
ایکنا: حضرت آیتالله العظمی سیستانی کے دفتر سے کشمیر کے معروف عالم دین آیتالله سید محمد باقر موسوی کشمیر ی کی وفات پر تعزیتی پیغام جاری کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518350 تاریخ اشاعت : 2025/04/20
ایکنا: کشمیر ی پارلیمنٹ نے انڈیا میں وقف قانون کی تبدیلی پر اعتراض کرتے ہویے اس قانون کی کاپی کو پھاٹ دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518300 تاریخ اشاعت : 2025/04/10
ایکنا: دہلی، رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں کشمیر کے شہر سری نگر میں واقع درسگاہ امام رضا (ع) میں افطاری سے قبل ہر روز بچوں کے لیے قرآن کی تلاوت کا انعقاد کیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518226 تاریخ اشاعت : 2025/03/26
ایکنا: رمضان المبارک کے حوالے سے سرینگر میں قرآنی خطاطی نمائش منعقد کی گئی.
خبر کا کوڈ: 3518225 تاریخ اشاعت : 2025/03/26
ایکنا: کشمیر ی مسلمان سیاست داں نے حکومتی اراکین سے کہا ہے کہ وہ کشمیر میں مسلمانوں کے اوقاف و وقف بارے قانون پر نظرثانی کریں۔
خبر کا کوڈ: 3517908 تاریخ اشاعت : 2025/02/02
ایکنا: اسلامی شخصیتوں اور اداروں نے سرینگر جیلوں میں انڈین سپاہیوں کے ہاتھوں توہین قرآن کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517799 تاریخ اشاعت : 2025/01/13
ایکنا: مسجد «جامیا» سرینگر میں اہم مسجد ہے جہاں سردیوں میں مسافر یہاں پناہ لیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517738 تاریخ اشاعت : 2025/01/01
ایکنا: پاراچنار میں شدت پسندوں کے ہاتھوں شیعہ کشی پر کشمیر میں مظاہرے ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3517715 تاریخ اشاعت : 2024/12/28