ایکنا: کشمیری سیاست داں نے عید الاضحی میں سری نگر کی عظیم ترین مسجد کو انڈیا کی جانب سے بند رکھنے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518616 تاریخ اشاعت : 2025/06/09
ایکنا: بھارت کے بعض دیہاتوں میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے اور انہیں معاشی طور پر بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518543 تاریخ اشاعت : 2025/05/26
ایکنا: سعودی عرب کی جانب سے بارہ ممالک کے ویزوں پر پابندی پر اعتراضات کیے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518296 تاریخ اشاعت : 2025/04/09
ایکنا: سعودی عرب میں رمضان کے دوران مساجد اور جماعات کی ویڈیو اور تصاویر پر پابندی لگا دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3518028 تاریخ اشاعت : 2025/02/23
ایکنا: صدر جباروف نے عمومی مقامات پر نقاب لگانے کو ممنوع قرار دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 3517859 تاریخ اشاعت : 2025/01/24
ایکنا: سوئیس حکام کے مطابق سال 2025 کے آغاز سے پبلک مقامات پر خؤاتین برقع نہیں پہن سکتی۔
خبر کا کوڈ: 3517474 تاریخ اشاعت : 2024/11/17
فایل گم ہونے پر؛
ایکنا: تین عشروں کے بعد سلمان رشدی کی کتاب «آیات شیطانی» پر پابندی ختم کرنے کا اعلان ہوا ہے جس پر مسلم اعتراضات کا خدشہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517429 تاریخ اشاعت : 2024/11/10
ایکنا: اقوام متحدہ ماہرین نے کھیل میں حجاب پابندی کو حقوق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہویے پابندی ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517372 تاریخ اشاعت : 2024/10/31
ایکنا: حکومت اس بات کا جایزہ لے رہی ہے کہ حجاب کو قانونی طور پر جرم قرار دیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 3517316 تاریخ اشاعت : 2024/10/21
ایکنا : اسلامی اداروں نے مدارس فنڈنگ پر پابندی کی شدید مخالفت کر دی۔
خبر کا کوڈ: 3517284 تاریخ اشاعت : 2024/10/15
ایکنا: پارلیمنٹ نے ملک میں قرآن سوزی پر پابندی کی تجویز کو مسترد کردی.
خبر کا کوڈ: 3517060 تاریخ اشاعت : 2024/09/08
ایکنا: سعودی حکام نے زائرین کی سعودی عرب میں ہر قسم کی سیاسی اور فرقہ وارانہ سرگرمی پر پابندی لگاتے ہویے انکو ملک بدر اور دوبارہ داخلے پر پابندی کا عندیہ دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 3517019 تاریخ اشاعت : 2024/09/01
ایکنا: طالبان کی جانب سے رکاوٹوں پر اہل تشیع کی جانب سے شدید اعتراضات کیے جارہے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3516740 تاریخ اشاعت : 2024/07/15
ایکنا: میٹا پلیٹ فارم کمپنی نے اعلان کیا کہ اس نے ابھی سے لفظ صیہونیت والی پوسٹوں کو ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ کارروائی کمپنی کی پالیسی میں نام نہاد "نفرت انگیزی" کی شق کے فریم ورک کے اندر کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516730 تاریخ اشاعت : 2024/07/13
ایکنا: وزارت حج و عمره نے پانچ روزہ مرہ کی اشیاء مسجد الحرام میں لیجانے پر پابندی عاید کردی۔
خبر کا کوڈ: 3516532 تاریخ اشاعت : 2024/06/07
ایکنا: دهلی نو کی تاریخی مساجد میں نمازیوں کو نماز با جماعت سے روک دیا گیا جہاں مساجد ویرانے کی شکل پیش کررہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516514 تاریخ اشاعت : 2024/06/04
قرارداد کی صورت میں
ایکنا: اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کی کونسل نے مطالبہ کیا ہے کہ صہیونی رژیم کو اسلحوں پر پابندی لگائی جائے۔
خبر کا کوڈ: 3516171 تاریخ اشاعت : 2024/04/07
ایکنا: الیکشن ایام کے قریب آنے پر عدالت نے ایک ریاست میں مدارس کو کام کرنے سے روک دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516106 تاریخ اشاعت : 2024/03/26
ایکنا: رمضان المبارک کے قریب آنے کے موقع پر حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ مساجد میں افطاری کی اجازت نہیں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3515986 تاریخ اشاعت : 2024/03/06
ایکنا: سعودی عرب کی وزارتِ اسلامی امور نے ماہِ رمضان کے دوران مساجد کے اندر افطار پر پابندی کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515958 تاریخ اشاعت : 2024/03/02