غزہ میں وحشیانہ مظالم پر دنیا بھر میں مظاہرے

IQNA

غزہ میں وحشیانہ مظالم پر دنیا بھر میں مظاہرے

غزہ میں ظلم و بربریت کی تاریخ رقم کرنے پر دنیا بھر میں اسرائیل کے خلاف مظاہرے ہورہے ہیں ان ممالک میں انڈونیشیاء، یمن، ترکی، عراق، مصر، شام، لبنان، اردن، بحرینن، تیونس، قطر اور پاکستان وغیرہ شامل ہیں۔
 
ٹیگس: غزہ ، مظاہرے ، مظالم