ایکنا رپورٹ:
ایکنا: مقررین نے امت مسلمہ کی وحدت اور قدس کی آزادی تک جدوجہد جاری رکھنے کا عزم کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518237 تاریخ اشاعت : 2025/03/29
ایکنا: شهر لندن میں غزہ ہسپتال پر وحشیانہ حملے کے خلاف مظاہرے کیے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3517728 تاریخ اشاعت : 2024/12/30
ایکنا: ہزاروں لوگوں نے مختلف ممالک میں مظاہروں میں غزہ میں نسل کشی روکنے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517721 تاریخ اشاعت : 2024/12/29
ایکنا: پاراچنار میں شدت پسندوں کے ہاتھوں شیعہ کشی پر کشمیر میں مظاہرے ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3517715 تاریخ اشاعت : 2024/12/28
ایکنا: اردن کی ہاشمی یونیورسٹی کی جانب سے مظاہرین پر سختی کے حوالے سے سخت اعتراضات دیکھے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517425 تاریخ اشاعت : 2024/11/09
ایکنا: جہاد اسلامی فلسطین (حماس)، نے یحیی سنوار کی شہادت پر پوری دنیا میں نماز جنازہ اور مظاہروں کی دعوت دے دی۔
خبر کا کوڈ: 3517306 تاریخ اشاعت : 2024/10/20
کشمیر کے مختلف علاقوں میں ہزاروں کشمیریوں نے ہفتے اور اتوار کو سید حسن نصرالله، کی شھادت کے خلاف مظاہرے کیے۔
خبر کا کوڈ: 3517238 تاریخ اشاعت : 2024/10/08
ایکنا: اردنی عوام نے گذشتہ رات غزہ مظالم کے خلاف صہیونی رژیم کے خلاف مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516819 تاریخ اشاعت : 2024/07/28
ایکنا: کینیڈا کے صوبے اونٹاریو کے ایک جج نے ٹورنٹو یونیورسٹی میں فلسطینی حامی مظاہرین کو دو ماہ سے جاری احتجاج ختم کرنے کا حکم دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516682 تاریخ اشاعت : 2024/07/05
ایکنا: پاکستان کے مختلف شہروں میں طلباء نے غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف مظاہرے کیے۔
خبر کا کوڈ: 3516379 تاریخ اشاعت : 2024/05/13
مالایا استاد ایکنا سے:
ایکنا: ملایشین یونیورسٹی استاد نے امریکی طلباء کے پیغام کو اہم قرار دیتے ہویے کہا کہ ان جوانوں میں آگاہی عام ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516370 تاریخ اشاعت : 2024/05/12
فلسطین اپ ڈیٹ؛
ایکنا: قاہرہ میں حماس کا ایک وفد مذاکرات کے لیے پہنچ کا ہے اور دوسری جانب ہالینڈ میں اسرائیل مخالف مظاہرے کو پولیس نے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516365 تاریخ اشاعت : 2024/05/11
ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: امریکی یونیورسٹیوں کے بعد سوئٹزرلینڈ اور آئرلینڈ یونیورسٹیوں میں بھی طلبہ غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں شامل ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3516331 تاریخ اشاعت : 2024/05/05
ایکنا: اسرائیل کے مظالم کے خلاف امریکی یونیورسٹیوں کے طلباء ملک میں مظاہروں میں جنگ بندی کا مطالبہ کررہے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3516295 تاریخ اشاعت : 2024/04/29
ایکنا: دنیا کے مختلف شہروں میں یوم قدس کے مظاہرے منعقد ہوئے جسمیں صہیونی مظالم کی مذمت کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3516172 تاریخ اشاعت : 2024/04/07
ایکنا: فلسطین کمپین انتظامیہ کے مطابق برطانیہ اور ساٹھ دیگر ممالک کے سینکڑوں شہروں میں مظاہرے ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515813 تاریخ اشاعت : 2024/02/07
ایکنا: فرانس، ہالینڈ اور برطانیہ سمیت مخلتف ممالک میں غزہ کے مظلوموں کی حمایت میں مظاہرے منعقد کیے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3515652 تاریخ اشاعت : 2024/01/08
امریکہ کے مختلف شہروں میں غزہ میں وحشیانہ حملوں کے خلاف مظاہرے ہوئےجہاں انہوں نے غزہ کے شھدا کے ناموں کے پلے کارڈز اٹھائے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3515241 تاریخ اشاعت : 2023/11/07
غزہ میں ظلم و بربریت کی تاریخ رقم کرنے پر دنیا بھر میں اسرائیل کے خلاف مظاہرے ہورہے ہیں ان ممالک میں انڈونیشیاء، یمن، ترکی، عراق، مصر، شام، لبنان، اردن، بحرینن، تیونس، قطر اور پاکستان وغیرہ شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515147 تاریخ اشاعت : 2023/10/21
ایکنا کابل: افغانستان میں بڑی تعداد میں لوگوں نے فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرہ کیا اور "مردہ باد اسرائیل" کے نعرے لگائے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3515109 تاریخ اشاعت : 2023/10/15