مظالم

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا تھران: غزہ میں بدترین مظالم کو دیکھتے ہوئے انسان شدید متاثر ہوتا ہے اور دل کہتا ہے کہ کچھ کرنا چاہیے اگرچہ ایک مظاہرے میں شرکت ہی کیوں نہ ہو۔
خبر کا کوڈ: 3515252    تاریخ اشاعت : 2023/11/09

ایکنا قدس: فلسطین کی قانون ساز اسمبلی نے شھیدہ جمیلہ الشنطی کی سیاسی اور علمی کاوشوں کو سراہا۔
خبر کا کوڈ: 3515148    تاریخ اشاعت : 2023/10/21

غزہ میں ظلم و بربریت کی تاریخ رقم کرنے پر دنیا بھر میں اسرائیل کے خلاف مظاہرے ہورہے ہیں ان ممالک میں انڈونیشیاء، یمن، ترکی، عراق، مصر، شام، لبنان، اردن، بحرینن، تیونس، قطر اور پاکستان وغیرہ شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515147    تاریخ اشاعت : 2023/10/21

دنیا میں ہونے والے مظالم کے خلاف کم از کم جو کام کرسکتے ہیں وہ صدائے احتجاج بلند کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511515    تاریخ اشاعت : 2022/03/16

شیعیانِ نائیجیریا نے ابوجا شہر کی مرکزی جامع مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے کے بعد یمنی مظلوموں کی حمایت میں پرامن مظاہرہ کیا اور سعودی عرب کی جانب سے جاری جارحیت کو غیر قانونی اور مجرمانہ قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3511341    تاریخ اشاعت : 2022/02/19

بین الاقوامی گروپ: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کی اپیل پر ملک بھر میں پاراچنار اور نائجیریا میں نہتے پرامن مسلمانوں کے قتل عام کیخلاف یوم احتجاج منایا گیا،اسلام آباد ،لاہور کراچی،کوئٹہ،آزاد کشمیر،گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں نماز جمعہ کے بعد احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 3465713    تاریخ اشاعت : 2015/12/19

بین الاقوامی گروپ- بحرینی عوام نے احتجاجی مظاہرہ کرکے، اس ملک کے سیاسی سرگرم کارکنون کو پھانسی سزا سنائے جانے کے فیصلے کی مذمت کی ہے-
خبر کا کوڈ: 3458473    تاریخ اشاعت : 2015/11/30

بین الاقوامی گروپ: چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا خطبہ جمعہ میں کہنا تھا کہ برما کے مظلوم مسلم حکمرانوں کی طرف امید بھری نگاہ سے دیکھ رہے ہیں۔ مسلمان ممالک برمی مسلمانوں کا سہارا بنیں۔ برما میں مسلمانوں پر ہونیوالے انسانیت سوز مظالم پر عالمی برادری کی خاموشی شرمناک ہے۔ مسلمان ممالک برما کا سفارتی و اقتصادی بائیکاٹ کریں۔
خبر کا کوڈ: 3313485    تاریخ اشاعت : 2015/06/13

بین الاقوامی گروپ: یمن کی خبر رساں ایجنسی سبا کی رپورٹ کے مطابق یمن کے انسانی حقوق کے مرکز نے جمعرات کے دن ایک بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن پر حملوں کے دوران مختلف علاقوں میں طبی مراکز تک کو نشانہ بنایا ہے-
خبر کا کوڈ: 3313471    تاریخ اشاعت : 2015/06/13

بین الاقوامی گروپ: علماء احناف کے سربراہ کاکہنا تھا کہ آج کا سعودی عرب بھی سیاست اور تجارت کا شکار ہوگیا ہے اگر وہ چاہے تو ایک ہی دن میں برما کے مسلمانوں پر ہورہے مظالم کو روک سکتا ہے، تمام اسلامی ممالک کو چاہیے کہ وہ آپسی ہم آہنگی سے برما کے مسئلہ کو حل کریں اور وہاں ہو رہی مسلم کشی کو فوراً روکیں۔
خبر کا کوڈ: 3313286    تاریخ اشاعت : 2015/06/12

بین الاقوامی گروپ: غزہ میں اسرائیل کے بد ترین مظالم جاری ہیں اور گھروں پر حملوں کے بعد ہسپتال اور مساجد کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1429615    تاریخ اشاعت : 2014/07/14