غزہ

غزہ

IQNA

ٹیگس
ایکنا: غزہ میں فلسطینی حکومت کے میڈیا دفتر نے اعلان کیا ہے کہ صہیونی رژیم نے جنگ بندی کے اعلان کے بعد سے 80 مرتبہ فائر بندی کی خلاف ورزی کی ہے، اور مختلف علاقوں پر مہلک حملوں کے نتیجے میں 97 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3519355   تاریخ اشاعت : 2025/10/21

ایکنا: فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے امداد اور روزگار سے متعلق ادارے (اونروا) نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پٹی میں 8 ہزار سے زائد اساتذہ بچوں کی تعلیم کی بحالی اور اسکولوں کی سرگرمیوں کے دوبارہ آغاز کے لیے تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3519344   تاریخ اشاعت : 2025/10/19

مفتی هند:
ایکنا: یہ معاہدہ غزہ میں تباہ کن جنگ کے خاتمے اور انصاف، مساوات اور پُرامن بقائے باہمی کی بنیاد پر علاقے کی بحالی کے لیے امید کی کرن ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519328   تاریخ اشاعت : 2025/10/16

تازہ ترین خبریں فلسطین بارے
ایکنا: امریکی صدر نے شرم الشیخ میں عالمی رہنماؤں کے اجلاس کے دوران، جنگِ غزہ کے خاتمے کے لیے نام نہاد “غزہ امن معاہدے” پر دستخط کیے، حالانکہ اس معاہدے کے دو اہم فریق اجلاس میں موجود نہیں تھے۔
خبر کا کوڈ: 3519324   تاریخ اشاعت : 2025/10/15

صارفین کا خراج
ایکنا: عربی زبان استعمال کرنے والے صارفین نے سوشل میڈیا پر ایک دل کو چھو لینے والی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ایک فلسطینی بچی کو سرد خانے کے سامنے قرآنِ مجید کی تلاوت کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519295   تاریخ اشاعت : 2025/10/11

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: غزہ کی پٹی میں قابض صہیونی رجیم کی دو سالہ نسل کشی کے دوران فضائی حملے اور توپ خانے کی بارش صرف رہائشی علاقوں اور غیر عسکری تنصیبات تک محدود نہیں رہی، بلکہ مساجد اور مذہبی مقامات ، جو غزہ کی پٹی کی شناخت اور یادداشت کا لازمی حصہ ہیں ، بھی نشانہ بنے۔
خبر کا کوڈ: 3519288   تاریخ اشاعت : 2025/10/09

ایکنا: امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوامِ متحدہ کے اجلاس کی میزبانی میں نیویارک میں بعض عرب اور اسلامی ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ اپنی ملاقات میں غزہ میں جنگ ختم کرنے کے لیے امریکہ کا منصوبہ پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3519213   تاریخ اشاعت : 2025/09/25

حکمائے مسلمان کونسل نے دنیا بھر میں جاری جنگوں خصوصاً جنگِ غزہ کو ختم کرنے کے لیے عالمی سطح پر کوششوں کو متحرک کرنے کی اپیل کی ہے، جنہوں نے دنیا بھر میں دسیوں ہزار جانیں لے لی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3519201   تاریخ اشاعت : 2025/09/23

ایکنا: شہید ہمام الحیہ کی ترتیل قرآن کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519166   تاریخ اشاعت : 2025/09/16

ایکنا: غزہ پر آج بھی صیہونی فضائی حملے؛ 70 فلسطینی شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3519153   تاریخ اشاعت : 2025/09/14

امریکن یونیورسٹی پروفیسر:
ایکنا: خالد علی بی‌دون، امریکی یونیورسٹی "آریزونا" میں لاء کے پروفیسر اور اسلاموفوبیا پر محقق، نے کہا ہے کہ 11 ستمبر کے حملوں کے بعد پیدا ہونے والے "دہشت گردی کے خلاف جنگ" کے بیانیے نے غزہ میں نسل کشی کی راہ ہموار کی۔
خبر کا کوڈ: 3519147   تاریخ اشاعت : 2025/09/13

ایکنا: دارالحکومت ہالینڈ کے مرکز ایمسٹرڈیم کے مرکزی میٹرو اسٹیشن میں غزہ کے نہتے شہریوں کے قتلِ عام اور بمباری میں صہیونی ریاست کی جارحیت کو اجاگر کرنے والی تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3519144   تاریخ اشاعت : 2025/09/13

ایکنا: حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے ایک استفتاء کے جواب میں مؤمنین کو اجازت دی ہے کہ وہ اپنے خمس کا کچھ حصہ مظلوم عوامِ غزہ کو ادا کر سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3519132   تاریخ اشاعت : 2025/09/10

ایکنا: ظالموں کے مقابلے میں خاموشی آپ کو کبھی بھی امن نہیں دے سکتی، بلکہ یہ صرف آپ کو اُن کے ناجائز مفادات کے زیادہ فرمانبردار غلام بنا دے گی۔
خبر کا کوڈ: 3519119   تاریخ اشاعت : 2025/09/08

ایکنا: دنیا کا سب سے بڑا سمندری کاروان جسے "عالمی صمود بحری بیڑہ" کا نام دیا گیا ہے، جو درجنوں کشتیوں پر مشتمل ہے جو انسانی ہمدردی کی امداد اور دنیا کے 44 ممالک کے سیکڑوں کارکنان شامل ہیں غزہ کی طرف روانہ ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3519079   تاریخ اشاعت : 2025/09/01

ایکنا : فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے عہدہ دار نے غزہ کی پٹی میں عزالدین القسام بریگیڈز کی صہیونیوں کے خلاف نئی کارروائی کو بہترین قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3519075   تاریخ اشاعت : 2025/08/31

ایکنا: ترکی کے نائب صدر نے غزہ کے واقعات کو کربلا کے واقعے سے تشبیہ دیتے ہوئے زور دیا کہ غزہ میں بے گناہ لوگ بھوک اور پیاس سے قتل کیے جا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3519069   تاریخ اشاعت : 2025/08/30

ایکنا: سامی یوسف، اسلامی دنیا کے معروف گلوکار اور بین الاقوامی شہرت یافتہ فنکار نے اپنے نئے البم کی استنبول میں ہونے والی کنسرٹ پرفارمنس کے بعد اس پروگرام کی آمدنی کا ایک حصہ غزہ کے مظلوم عوام کی مدد کے لیے وقف کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3519062   تاریخ اشاعت : 2025/08/29

حجت‌الاسلام محمدحسن اختری:
ایکنا: ہفتۂ وحدت کی مرکزی کمیٹی کے سربراہ نے موجودہ خطے کی صورتحال میں امتِ اسلامی کے اتحاد کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ امت مسلمہ کے اتحاد پر توجہ دینا ایک حیاتی ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3519053   تاریخ اشاعت : 2025/08/27

ایکنا: ۷ اکتوبر ۲۰۲۳ کے بعد، ایک تنظیم جس کا نام «زاکا» ہے، نے اسرائیل اور غزہ کی جنگ کے بارے میں شرمناک پروپیگنڈہ کیا، جو مغربی میڈیا میں وسیع پیمانے پر دوبارہ شائع ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3519048   تاریخ اشاعت : 2025/08/26